لیہ اراضی کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم
لاہور ہائیکورٹ نے بے ضابطگیوں کے دو مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف لیہ میں اراضی انتقال کیس میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا گیا ہے اور بشریٰ بی بی کے خلاف اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے مقدمہ درج …
لیہ اراضی کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم Read More »
![]()









