میثاق آئین اور جمہوریت کیلئے عمران خان سے متعلق گارنٹی دینے کو تیار ہوں: محمود خان اچکزئی
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے میثاق آئین اور جمہوریت پر دستخط کرنے کی ‘آفر’ کر دی۔ منگل کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے بنی گالہ پہنچی ۔ علیمہ خان اورنورین خان نے بانی …
![]()









