آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز کی تقریب حلف برداری آج ہوگی
آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی تقریب حلف برداری آج ایوانِ صدر مظفر آباد میں ہوگی۔ حلف برادری میں شرکت کے لیے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کا بھی امکان ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر چودہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد گزشتہ روزکامیاب …
آزادکشمیر کے نو منتخب وزیراعظم فیصل ممتاز کی تقریب حلف برداری آج ہوگی Read More »
![]()









