Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کی قیادت کرنے کیلئے بیتاب ہوں: مارنوس لبوشین

حیدرآباد کنگز کے کپتان مارنوس لبوشین کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 میں حیدرآباد ٹیم کی قیادت کرنے کیلئے  بے تاب ہوں۔ اپنے ایک بیان میں مارنوس لبوشین نے حیدرآباد ٹیم کی قیادت کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل سیزن11 میں حیدرآباد ٹیم کی قیادت کرنے …

پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کی قیادت کرنے کیلئے بیتاب ہوں: مارنوس لبوشین Read More »

Loading

کیا غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے کو تیار ہیں؟

مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے باوجود آسٹریلیا اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے پاکستان آنے کی یقین دہانی کرا دی ہے جب کہ اسٹیو اسمتھ، گلین میکسویل، مارنس لبوشین سمیت زیادہ تر غیر کھلاڑی پاکستان آکر کھیلنے کو تیار ہیں۔ مشرق وسطی میں …

کیا غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کے لیے پاکستان آنے کو تیار ہیں؟ Read More »

Loading

پی ایس ایل 11 کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، قیمت کتنے سے شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کردی گئی ہے، شائقین پہلے مرحلے میں نجی کوریئر کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ منگل بروز 17 مارچ سے پی ایس ایل کے 11 ویں سیزن کے ٹکٹوں کی فروخت کا باقاعدہ آغاز ہو …

پی ایس ایل 11 کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، قیمت کتنے سے شروع Read More »

Loading

سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر ایم سی سی کا بیان آگیا

بنگلا دیش کے خلاف شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر Marylebone Cricket Club (ایم سی سی) نے بیان جاری کر دیا۔ ایم سی سی کے مطابق سلمان علی آغا قوانین کے مطابق واضح طور پر رن آؤٹ تھے …

سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر ایم سی سی کا بیان آگیا Read More »

Loading

بنگلہ دیش نے فیصلہ کن ون ڈے جیت کر پاکستان سے سیریز چھین لی

ڈھاکا میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان کی ٹیم 291 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میرپور …

بنگلہ دیش نے فیصلہ کن ون ڈے جیت کر پاکستان سے سیریز چھین لی Read More »

Loading

بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ، سلمان علی آغا کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں متنازع رن آؤٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مخالف کھلاڑی کی جگہ ہوتے تو بالکل مختلف فیصلہ کرتے۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران بنگلا دیش کے …

بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ، سلمان علی آغا کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

Loading

دوسرا ون ڈے: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں کھیلا جانے والا یہ میچ میرپور میں ہورہا ہے جہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ پاکستان کی فائنل الیون میں صاحبزادہ فرحان،معاذ صداقت،شامل حسین،محمد رضوان،سلمان علی آغا، حسین طلعت،عبدالصمد،فہیم …

دوسرا ون ڈے: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

Loading

پانڈیا کو دوست کیساتھ ورلڈکپ کی جیت کا جشن منانا مہنگا پڑگیا، انداز فحش عمل قرار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو دوست کے ساتھ ورلڈکپ کی جیت کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی جیت کا جشن ہاردک پانڈیا نے اپنی دوست مہیکا شرما کے ساتھ گراؤنڈ میں منایا، بھارتی کرکٹر کا بھارتی جھنڈا لپیٹ کر خاتون دوست کے ساتھ …

پانڈیا کو دوست کیساتھ ورلڈکپ کی جیت کا جشن منانا مہنگا پڑگیا، انداز فحش عمل قرار Read More »

Loading

پاکستان سپر لیگ 11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایس ایل 11 کا انعقاد  26 مارچ سے 3 مئی تک ہوگا اور اس دوران  44 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں پہلی بار 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں 2 …

پاکستان سپر لیگ 11 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا Read More »

Loading

ٹی 20 ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی: قومی کھلاڑیوں پر 50 لاکھ جرمانے پر عملدرآمد تاحال نہیں ہوسکا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف شکست پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں پر 50 لاکھ جرمانے پر عملدرآمد تاحال نہیں ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق 15 فروری کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی 61 رنز کی شکست کے بعد ناقص پرفارمنس پر میچ کھیلنے والی ٹیم کے ہر کھلاڑی …

ٹی 20 ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی: قومی کھلاڑیوں پر 50 لاکھ جرمانے پر عملدرآمد تاحال نہیں ہوسکا Read More »

Loading