پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈکی پہلی شکست، لاہور قلندرز نے 88 رنز سے ہرادیا
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 19ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 …
پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈکی پہلی شکست، لاہور قلندرز نے 88 رنز سے ہرادیا Read More »
![]()









