پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 176رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر119 رنز ہی بناسکی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے33 اور محمد عامرنے …
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی Read More »
![]()









