Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ہم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے انتہائی شاندار اسکواڈ تشکیل دیا ہے: مائیک ہیسن

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نےکہا ہےکہ ہم نے حالیہ  ٹی ٹوئنٹی سیریز  اور  ایشیا کپ کے لیے ایک انتہائی شاندار  اسکواڈ تشکیل دیا ہے۔ مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ […]

Loading

ہم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے انتہائی شاندار اسکواڈ تشکیل دیا ہے: مائیک ہیسن Read More »

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس: کون اِن ہوگا اور کس کے آؤٹ ہونے کا امکان؟ نام سامنے آگئے

لاہور :   قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کے معاملے پر کھلاڑیوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق کوچز، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس، فنانس اور انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹس کی سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے مشاورت  حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد  کنٹریکٹس

Loading

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس: کون اِن ہوگا اور کس کے آؤٹ ہونے کا امکان؟ نام سامنے آگئے Read More »

قومی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت پر فیصلہ ایک دو روز میں متوقع

لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کی  پرو ہاکی لیگ اور  ایشیا کپ میں شرکت  کے معاملے پر فیصلہ  آئندہ 2 سے 3  روز میں متوقع ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق فیڈریشن نے 18 اگست تک انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کو بتانا ہےلہٰذا  پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت سے متعلق

Loading

قومی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت پر فیصلہ ایک دو روز میں متوقع Read More »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کی ایک ایک درجہ تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے ٹی ٹوئنٹی  اور ون ڈے  پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری  ٹی ٹوئنٹی  بیٹرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں  بھارت  کے ابھیشیک شرما کا پہلا نمبر برقرار ہے،  آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ 6  درجے ترقی کے بعد ٹاپ 10 میں شامل  ہوگئے ہیں  اس

Loading

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کی ایک ایک درجہ تنزلی Read More »

ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کیخلاف 34 سال بعد سیریز جیت لی

ٹرینیڈاڈ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں 202 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈےٹرینیڈاڈ میں کھیلا گیا، جہاں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم

Loading

ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کیخلاف 34 سال بعد سیریز جیت لی Read More »

ایشیا کپ: بھارتی بورڈ کیلئے ٹیم سلیکشن سر درد بن گئی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایشیا کپ 2025 کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیا کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کردی  ہے اور ٹورنامنٹ کے لیے  بھارتی اسکواڈ کا اعلان 19 یا 20 اگست کو ہو سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا

Loading

ایشیا کپ: بھارتی بورڈ کیلئے ٹیم سلیکشن سر درد بن گئی Read More »

دوسرا ون ڈے: بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

ٹرینیڈاڈ : ویسٹ انڈیز  نے بارش سے متاثرہ سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔  3 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ٹرینیڈاڈ میں کھیلا گیا جس میں میزبان ویسٹ انڈیز  نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا

Loading

دوسرا ون ڈے: بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

پہلا ون ڈے : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

 پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم

Loading

پہلا ون ڈے : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نےکرکٹر  حیدر علی کو معطل کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز حیدر علی مانچسٹر پولیس کے ایک کرمنل کیس میں شامل تفتیش ہیں جس کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے۔  پی سی بی کا کہنا ہےکہ  واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے

Loading

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کردیا Read More »

پاکستان نے بھارت میں ہونیوالے ہاکی ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا: ہاکی انڈیا کا دعویٰ

ہاکی انڈیا کے آفیشل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت میں ہونے والے  ہاکی ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ہاکی انڈیا کے آفیشل نے پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشیا کپ میں شرکت کے معاملے پر بھارتی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں

Loading

پاکستان نے بھارت میں ہونیوالے ہاکی ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا: ہاکی انڈیا کا دعویٰ Read More »