Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے ٹاپ کیوئسٹ محمد آصف نے دوحہ میں ہونیوالی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر تیسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن کا تاج اپنے سر سجایا۔  42 سالہ کیوئسٹ محمد آصف نے  ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں بطور وائلڈ کارڈ کوالیفائر انٹری لی اور کوالیفائنگ راؤنڈ  کو جیتنے کے بعد مین راؤنڈ …

پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی Read More »

Loading

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا، تصاویر وائرل

بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا سلطان نے محمد واجد سے نکاح کیا ہے، ان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں …

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا، تصاویر وائرل Read More »

Loading

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

انٹرنیشنل بلیئرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ مقابلوں میں پاکستان کے محمد آصف نے یو اے  ای کے پلیئر کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔  آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے  یو اے ای کے محمد شہاب کو شکست …

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے Read More »

Loading

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرادیا

پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، جب کہ میزبان ٹیم نے ہدف 33.3 اوورز میں حاصل کرلیا جبکہ ، مچل اسٹارک پلیئر آف دی میچ رہے۔  پہلے بیٹنگ کرتے …

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرادیا Read More »

Loading

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنائے، محمد اخلاق نے 16 گیندوں پر …

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

Loading

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، آصف نے فیصلہ کن راؤنڈ میں جگہ بنالی

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑی محمد آصف نے فیصلہ کن راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے۔ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور اسجد اقبال کوالیفائرز کے دونوں مراحل میں ٹاپ 8 میں نہ آسکے۔ محمد آصف نے ہم وطن اسجد اقبال کو 2-4 سے ہرا کر فیصلہ کن راؤنڈ میں …

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ، آصف نے فیصلہ کن راؤنڈ میں جگہ بنالی Read More »

Loading

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

پاکستان اور بھار ت کے درمیان ہونے والا انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کا میلہ پاکستانی فائٹرز نے لوٹ لیا۔ فیدر ویٹ (Featherweight) کیٹگری میں پاکستانی فائٹر محموش رضا نے بھارتی فائٹر روی ساؤ کو ہراکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ایونٹ کی بینٹم ویٹ (Bantamweight) کیٹیگری میں پاکستان کے رفیق آفریدی نے بھارت کے پردیپ …

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے Read More »

Loading

کبھی خواہش نہیں کی، اللہ نےکپتانی دی تو انکار نہیں کرنا چاہیے: محمد رضوان

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کےکپتان محمد رضوان کا کہنا ہےکہ کبھی کپتانی کی خواہش  نہیں کی اور نہ کپتانی مانگی، اللہ نے کپتانی دی تو انکار نہیں کرنا چاہیے۔  آسٹریلیا روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ  جب وہ کپتان نہیں تھے اس وقت بھی ان …

کبھی خواہش نہیں کی، اللہ نےکپتانی دی تو انکار نہیں کرنا چاہیے: محمد رضوان Read More »

Loading

پاکستان اسکواڈ کے 7 کھلاڑی پہلے مرحلے میں آسٹریلیا پہنچ گئے

آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے شاہین آفریدی، نسیم شاہ، بابر اعظم اور حارث رؤف سمیت پاکستان کے اسکواڈ میں شامل 7 ارکان میلبرن پہنچ گئے۔ دوسرے مرحلے میں پاکستان اسکواڈ کے دیگر ارکان آج رات کراچی سے آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوں گے، ٹیم کے فیلڈنگ …

پاکستان اسکواڈ کے 7 کھلاڑی پہلے مرحلے میں آسٹریلیا پہنچ گئے Read More »

Loading

پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی

پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن بغیر اختیارکےکوچنگ کے حق میں نہیں، تعیناتی کے وقت گیری کرسٹن کو مضبوط اختیارات کی یقین دہانی …

پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی Read More »

Loading