آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ، بابر کی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے جب کہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور بھارت کے تلک ورما تیسری پوزیشن پر ہیں۔ پاکستان کے حسن نواز اور صائم ایوب نے […]
![]()
آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ، بابر کی تنزلی Read More »









