Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان گرلز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان گرلز ٹیم نے  مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے دوران پاکستانی ٹیم جاپان کو بھی شکست دےکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 39 کے مقابلے 79 گول سے کامیابی حاصل کی اور چاروں […]

Loading

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان گرلز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی Read More »

جیولن تھرور کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم کس نمبر پر ہیں؟

ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری کردی۔ جیولن تھرو کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ ارشد ندیم کی 1370 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن ہے، انہوں نے پیرس اولمپکس کے بعد رواں برس صرف ایک ایونٹ میں شرکت کی۔

Loading

جیولن تھرور کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم کس نمبر پر ہیں؟ Read More »

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی

کوریا: ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔ جنوبی کوریا میں کھیلی جانے والی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کا مقابلہ سعودی عرب کی ٹیم سے ہوا جس میں پاکستان ٹیم نے سعودی عرب کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔

Loading

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی Read More »

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے

آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے، نوکری سے برخاست صحافی سے یکجہتی کے لیے اس کے چینل کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان خواجہ نے غزہ کے حق میں بولنے کی وجہ سے صحافی کو نوکری سے نکالنے والے ادارے

Loading

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے Read More »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے دعوت دیدی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے دعوت دے دی۔ ملائیشیا میں ہونے والے نیشنز کپ کی فاتح ٹیم کو پرو ہاکی لیگ کیلئے کوالیفائی کرنا تھا، فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں شکست دیکر ٹائٹل جیتا اور پرو ہاکی لیگ کیلئے بھی

Loading

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے دعوت دیدی Read More »

شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کیریبین پریمیئر لیگ ( سی پی ایل ) میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کیلئے 2 پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی پی ایل میں شاہ رخ کی فرنچائز ٹی کے آر  سے معاہدہ کرنیوالے 2 پاکستانی کھلاڑیوں میں

Loading

شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے Read More »

ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ: آصف اور سجادکی 2، 2 میچز جیت کر پری کوارٹر تک رسائی

کولمبو میں ہونے والی ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد سجاد اور محمد آصف کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ  ایونٹ کے دوسرے روز صبح کے سیشن میں محمد آصف اور محمد سجاد کامیاب رہے،  دونوں پلیئرز نے گروپ میں 2 ، 2میچز جیت کر پری کوارٹر

Loading

ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ: آصف اور سجادکی 2، 2 میچز جیت کر پری کوارٹر تک رسائی Read More »

پاکستان پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر نیشنز کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔  ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں مقررہ وقت میں پاکستان اور فرانس کا مقابلہ 3-3 سے برابر رہا۔ پاکستان نے دو صفر کے خسارے سے شاندار کم بیک

Loading

پاکستان پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فرانس کو شکست دیکر نیشنز کپ کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »

پاکستانی کرکٹرز آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، کون کس ٹیم میں کھیلے گا؟

پاکستان کے ٹاپ کرکٹرز آسٹریلوی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا حصہ بن گئے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور بیٹرز بابر اعظم اور محم رضوان کو مختلف فرنچائزز نے منتخب کیا اور تینوں کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہوئے۔ پہلی بار لیگ کھیلنے والے شاہین آفریدی کو برسبین ہیٹ نے منتخب کیا 

Loading

پاکستانی کرکٹرز آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، کون کس ٹیم میں کھیلے گا؟ Read More »

بابر بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل، معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

قومی کرکٹر بابر اعظم کی بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز سے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق سڈنی سکسرز نے بابراعظم کو  بیس  پرائز  سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کرکے پری سائن کیا ہے جس کیلئے سڈنی سکسرز  بابر کو  تقریباً 10 کروڑ روپے معاوضہ ادا کرے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے

Loading

بابر بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل، معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »