چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا، اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر
میلبرن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر میچل مارش کچھ دنوں سے کمر کی تکلیف کا شکار تھے جس کے سبب وہ اب چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کا بتانا ہےکہ ری ہیب کے دوران میچل مارش کی …
چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا، اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر Read More »
![]()









