دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی دوسری وکٹ 125 رنز پر گرگئی
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی دو وکٹیں گر چکی ہیں، زیک کرالی کو نعمان خان جب کہ اولی پوپ کو ساجد خان نے آؤٹ کیا۔ اس سے قبل پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم …
دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی دوسری وکٹ 125 رنز پر گرگئی Read More »
![]()









