پاکستان کرکٹ کی ایسی صورتحال پہلے کبھی نہیں دیکھی، دنیا ہمارا مذاق بنا رہی ہے: سابق چیف سلیکٹر
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے کپتانی ٹیم میں آکر سیکھی جاتی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کرکٹ کئی مسائل سے دوچار ہے، مجھ سمیت سابق کرکٹرز کو …
![]()









