Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

بنگلادیش کے ہاتھوں وائٹ واش: پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں 59 سال کی بدترین پوزیشن پر چلاگیا

بنگلادیش کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد پاکستان آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں اپنی تاریخ کی بدترین پوزیشن پر چلا گیا۔ بنگلا دیش کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز میں  تاریخی  شکست کے بعد پاکستان آئی سی سی کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں 2 درجے تنزلی کے بعد  آٹھویں …

بنگلادیش کے ہاتھوں وائٹ واش: پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں 59 سال کی بدترین پوزیشن پر چلاگیا Read More »

Loading

طلاق کی خبریں: ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کو بیٹی آرادھیا کے ہمراہ ابھیشیک بچن کے گھر جلسہ میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو اور تصاویر بھی بھارتی میڈیا پر وائرل ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں موجود فوٹوگرافرز کے کیمروں نے ایشوریا اور آرادھیا کے بچن ہاؤس  (جلسہ) پہنچنے کے لمحات عکس بند کرلیے، بعد …

طلاق کی خبریں: ایشوریا رائے بیٹی کے ہمراہ سسرال پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل Read More »

Loading

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان پر وائٹ واش کا سایہ منڈلانے لگا، بنگلادیش کو سیریز جیتنے کیلئے مزید 100 رنز درکار

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آج فیصلہ کن دن ہے اور مہمان ٹیم کو سیریز اپنے نام کرنے کے لیے مزید 100 رنز درکار ہیں۔ 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش نے دو وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنالیے ہیں۔ بارش اور خراب روشنی کے باعث چوتھے …

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان پر وائٹ واش کا سایہ منڈلانے لگا، بنگلادیش کو سیریز جیتنے کیلئے مزید 100 رنز درکار Read More »

Loading

پنڈی ٹیسٹ: 185 رنز کے تعاقب میں بنگلادیش کا زبردست آغاز، گہرے بادلوں کے سبب میچ روک دیا گیا

راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن شہر کا موسم ابر آلود ہے اور گہرے بادلوں کے سبب میچ روک دیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم میں کم روشنی کی وجہ سے چائے کے وقفے کے بعد کے سیشن کا کھیل روک دیا گیا، 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگال ٹائیگرز نے کھیل …

پنڈی ٹیسٹ: 185 رنز کے تعاقب میں بنگلادیش کا زبردست آغاز، گہرے بادلوں کے سبب میچ روک دیا گیا Read More »

Loading

دوسرا پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ، دو کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی: بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے دو وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنا لیے ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا، دوسرے روز بنگلا دیش کے کپتان نجم الحسن شنٹو نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ …

دوسرا پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ، دو کھلاڑی آؤٹ Read More »

Loading

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ

راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور محکمہ موسمیات کی جانب سے ٹیسٹ میچ کے  پہلے روز دوپہر تک بادلوں کے برسنے کی پیشگوئی کی …

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ Read More »

Loading

بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم میں 2 نئے کھلاڑی شامل

بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں دو نئے کھلاڑیوں کو شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد اور کامران غلام بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ ابرار احمد اور کامران غلام …

بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم میں 2 نئے کھلاڑی شامل Read More »

Loading

برازیل: 27 سالہ فٹبالر میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگیا

یوراگوئےکے فٹبالر جون ایزکویردو برازیل میں میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق27 سالہ ایزکویردوگزشتہ ہفتے ساؤپولو میں میچ کے دوران زمین پرگرگئےتھے۔ رپورٹ کے مطابق فٹبالر کے گرنے کے بعد فوری طور پر میچ روک دیا گیا جس کے بعد تمام کھلاڑی …

برازیل: 27 سالہ فٹبالر میچ کے دوران دل کی دھڑکن بند ہونے سے انتقال کرگیا Read More »

Loading

پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا؟ بنگلادیش سے شکست پر سابق انگلش کرکٹر کا تبصرہ

انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلادیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ’پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا ہے‘؟   ایکس پر جاری پیغام میں سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’پاکستان میں کرکٹ کو …

پاکستان میں کرکٹ کو کیا ہو گیا؟ بنگلادیش سے شکست پر سابق انگلش کرکٹر کا تبصرہ Read More »

Loading

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے قومی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 146 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی اور بنگلادیش کو جیت کے لیے صرف 30 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ٹیسٹ کا آخری دن: راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان …

راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست Read More »

Loading