نیدرلینڈز کو شکست دیکر انگلینڈ یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو ایک کےمقابلے میں دو گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جرمن شہر Dortmund میں کھیلے گئے یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیدرلینڈز اور انگلینڈ کے درمیان اچھا مقابلہ ہوا۔ نیدرلینڈز نے میچ کے ساتویں منٹ میں گول کرکے …
نیدرلینڈز کو شکست دیکر انگلینڈ یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »
![]()









