Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

نیوزی لینڈ کی بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح

نیوزی لینڈ نے بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل کرلی۔ بنگلورو ٹیسٹ میں کیوی ٹیم نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی  جس کے بعد کیوی ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی جب کہ نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا شاندار بیٹنگ پر پلیئر […]

Loading

نیوزی لینڈ کی بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح Read More »

آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور

آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو سیریز میں قیادت سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ چیئرمین اور سلیکٹرز کی مشاورت سے ہوگا۔ سیریز کیلئے فاسٹ بولر محمد حسنین جنہوں نے آخری بار

Loading

آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور Read More »

پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست

ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز  ایک ایک سے برابر کر دی۔ ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز دو وکٹ کے نقصان پر 36 رنز سے کیا لیکن ساجد خان

Loading

پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست Read More »

ملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

ملتان: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز  پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 33 رنز بنا لیے ہیں۔  ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 239 رنز 6 کھلاڑی

Loading

ملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ Read More »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی دوسری وکٹ 125 رنز پر گرگئی

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی دو وکٹیں گر چکی ہیں، زیک کرالی کو نعمان خان جب کہ اولی پوپ کو ساجد خان نے آؤٹ کیا۔ اس سے قبل پہلی اننگز میں پاکستانی  ٹیم

Loading

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی دوسری وکٹ 125 رنز پر گرگئی Read More »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی تیسری وکٹ 168 رنز پر گرگئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے جہاں پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنالیے ہیں۔ اس وقت کریز پر ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی کامران غلام 74 رنز اور نئے آنے والے کھلاڑی سعود شکیل موجود ہیں۔ اوپنر عبداللہ شفیق 7 رنز بناکر جب کہ

Loading

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی تیسری وکٹ 168 رنز پر گرگئی Read More »

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے مڈل آرڈر بیٹر بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان تاحال

Loading

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز Read More »

ٹیسٹ میچز: 2022 سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر جیت کے تناسب میں پاکستان کی بدترین پوزیشن

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی جس کے بعد قومی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر اپنی ایک اور شکست میں اضافہ کیا۔ قومی ٹیم 2022 کے بعد سے اب تک ایک میچ بھی ہوم گراؤنڈ پر نہیں جیت سکی ہے جس وجہ سے اس تناسب سے

Loading

ٹیسٹ میچز: 2022 سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر جیت کے تناسب میں پاکستان کی بدترین پوزیشن Read More »

ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم ہر شعبے میں ناکام، انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو سلمان علی آغا 41 اور عامر جمال 27 رنز کے ساتھ وکٹ پر

Loading

ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم ہر شعبے میں ناکام، انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست Read More »

ملتان ٹیسٹ: 21 ویں صدی میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 700 رنز بنا ڈالے

اکیسویں صدی میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف اننگز میں 700 رنز بنالیے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اس وقت ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے اور انگلینڈ پاکستان میں ٹیسٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی ٹیم بن گئی۔ انگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا

Loading

ملتان ٹیسٹ: 21 ویں صدی میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 700 رنز بنا ڈالے Read More »