Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ، تیسری وکٹ گر گئی

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنا لیے ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 96 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ […]

Loading

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ، تیسری وکٹ گر گئی Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ: پاکستان کی آٹھویں وکٹ بھی گرگئی

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز8  وکٹ کے نقصان کے ساتھ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔  گزشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ میچ کے پہلے  دن کے اختتام پر  پاکستان نے شان

Loading

پاک انگلینڈ ٹیسٹ: پاکستان کی آٹھویں وکٹ بھی گرگئی Read More »

ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیز

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے ایک وکٹ کے نقصان پر 123 رنز بنا لیے ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب

Loading

ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیز Read More »

پروفیشنل باکسنگ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی

پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے اپنے پروفیشنل باکسنگ کیرئیر میں ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔ محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی رینکنگ فائٹ میں جارجیا کے باکسر جابا میمیشیشی کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ یہ محمد وسیم کے پروفیشنل کیریئر کی تیرہویں

Loading

پروفیشنل باکسنگ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کی ایک اور کامیابی Read More »

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا

ملتان : انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس ہیم اسٹرنگ انجری سے نجات نہ پاسکے جس کے سبب وہ پاکستان

Loading

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا Read More »

افغان کرکٹر راشد خان نے شادی کرلی، تصاویر وائرل

افغان کرکٹ ٹیم کے  لیگ اسپنر راشد خان نے کابل میں شادی کرلی جس کی تصاویر  بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راشد خان کی شادی 3 اکتوبر کو افغان دارالحکومت  کابل میں ہوئی، کرکٹر کی شادی پشتون روایات کے مطابق ہوئی  جس میں محمد نبی سمیت  افغان ٹیم کے دیگر

Loading

افغان کرکٹر راشد خان نے شادی کرلی، تصاویر وائرل Read More »

قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ گزشتہ ماہ 6 ستمبر کو  محمد حارث نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی خوشخبری سنائی  تھی اور ساتھ ہی اپنی کچھ تصویریں بھی شیئر کی تھیں۔ تاہم بدھ کو محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، بارات کی تقریب میں دوستوں

Loading

قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے Read More »

پی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائع

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا قیادت سے دستبردار ہونےکے بعد محمد رضوان کو ٹیم کا اگلا کپتان بنائے جانے کے امکان کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔ تاہم رضوان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ رضوان سے پی سی بی کی جانب سے تاحال کوئی کپتانی کی بات نہیں

Loading

پی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائع Read More »

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ بابراعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔ بابراعظم کا کہنا تھا کہ بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا اور فیملی کے ساتھ وقت

Loading

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیا Read More »

بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے متعلق بی سی سی آئی رکن کا اہم بیان سامنے آگیا

انڈین کرکٹ ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کے نائب صدر کا اہم بیان سامنے آگیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور چیمپئنز ٹرافی فروری مارچ 2025 میں کھیلی جانی ہے۔ پاکستان نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی

Loading

بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے متعلق بی سی سی آئی رکن کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »