Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بولرز کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئی ہے ، سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجر بنگلور کے میچ میں 549 رنز بن گئے۔ ٹی20 کرکٹ میں یہ ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ رنز کا نیا ریکارڈ ہے، اس سے قبل 523  رنز کا ریکارڈ  بھی  آئی پی …

آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئے Read More »

Loading

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت  مشکوک ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت سےہٹائےگئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق  کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنےکےخواہش مند ہیں یہی وجہ ہے کہ  …

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک Read More »

Loading

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچی، مہمان ٹیم اتوار اور پیر کو آرام کرے گی جبکہ کیوی کھلاڑی 16 اور 17 اپریل کو ٹریننگ میں حصہ لیں گے۔ دوسری جانب پاکستان …

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی Read More »

Loading

اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم کی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانگی

لاہور: اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ اس موقع پر ارشد ندیم نے رمضان اور عید کی خوشیوں کی مبارک دیتے ہوئے بتایا کہ میں جنوبی افریقا میں 5 ہفتے کی ٹریننگ کروں گا۔ ارشد ندیم نے کہا کہ میں نے 2 ماہ پاکستان میں ٹریننگ کی میرے لیے …

اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم کی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانگی Read More »

Loading

احسان اللہ کچھ روز میں علاج کیلئے انگلینڈ جائیں گے، کرکٹر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

فاسٹ بولر احسان اللہ کچھ دنوں میں علاج کے لیے انگلینڈ جائیں گے ، فاسٹ بولر نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔ احسان اللہ اگلے چند روز میں علاج کے لیے انگلینڈ جائیں گے،  اس سلسلے میں بولر کے انگلینڈ میں علاج کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ …

احسان اللہ کچھ روز میں علاج کیلئے انگلینڈ جائیں گے، کرکٹر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل Read More »

Loading

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پانچ میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جس کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔ بابر اعظم کی قیادت میں اعلان کردہ ٹیم …

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسی Read More »

Loading

سری لنکن بیٹر مارچ کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے  آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے بیٹر کمندو مینڈس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں، انہیں مارچ کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ اس ایوارڈ کے لیے آئر لینڈ کے مارک اڈائر اور …

سری لنکن بیٹر مارچ کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار Read More »

Loading

معاہدے کی خلاف ورزی، اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی

اماراتی کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر  ٹاپ آرڈر بیٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی ہے۔  یو اے ای کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عثمان خان نے ای سی بی سے غلط بیانی کی اور سہولیات کا …

معاہدے کی خلاف ورزی، اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی Read More »

Loading

کراچی میں قومی ویمن کرکٹرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

کراچی میں جاری قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شریک دو پلیئرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دونوں پلیئرز کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے اور خطرے کی کوئی بات نہیں۔ پی سی بی حکام کا کہنا …

کراچی میں قومی ویمن کرکٹرز بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی Read More »

Loading