ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری: صائم ایک بار پھر نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے، بیٹرز میں بابراعظم کی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آل راؤنڈرز میں پاکستان کے صائم ایوب ایک بار پھرٹی 20 کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے اور سکندر رضا ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔ پاکستان کے محمد نواز ایک درجہ بہتری کے بعد چوتھے نمبر […]
![]()









