Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپلکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر قرار دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی جانب سے  قومی ہیرو جیولین تھرور ارشد ندیم کے […]

Loading

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کا ارشد کے کوچ کیلئے 50 لاکھ کا اعلان، قومی ہیرو کی والدہ کیلئے گاڑی کا تحفہ

وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ   نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو اعلان کردہ 5 کروڑ روپے کا چیک تحفے میں دیا اور ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کیلئے بھی 50  لاکھ روپے کا اعلان کیا۔  گزشتہ روز ارشد ندیم کا کراچی میں شاندار استقبال کیا گیا تھا اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری

Loading

وزیراعلیٰ سندھ کا ارشد کے کوچ کیلئے 50 لاکھ کا اعلان، قومی ہیرو کی والدہ کیلئے گاڑی کا تحفہ Read More »

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کتنے بولرز کیساتھ میدان میں اترے گی؟

کراچی: بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی وکٹ فاسٹ بولرز کے لیے سازگار بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع بی سی بی کا بتانا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف راولپنڈی میں 21 اگست سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم 3 فاسٹ بولرز اور ایک اسپنر کیساتھ میدان میں اترے گی۔

Loading

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کتنے بولرز کیساتھ میدان میں اترے گی؟ Read More »

قوم نے جو عزت دی ہے وہ میڈل سے بھی زیادہ ہے، ارشد ندیم

اولمپئن ارشد ندیم کا کہنا ہےکہ پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے میں بڑی محنت ہوئی ہے، شہباز شریف نے جو پودا 2012 میں لگایا تھا یہ اس کا پھل ہے، قوم نے اتنی عزت دی ہے جو میڈل سے بھی زیادہ ہے۔ ارشد ندیم کو خصوصی طیارے سے اسلام آباد لایا گیا  اور  انہیں

Loading

قوم نے جو عزت دی ہے وہ میڈل سے بھی زیادہ ہے، ارشد ندیم Read More »

روئنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے

ملائیشیا میں کھیلی گئی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان روئنگ ٹیم نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے۔ اس چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی تھی، پاکستان ٹیم میں 10 مرد اور چار خواتین ایتھلیٹ شامل تھیں۔ علم میں رہے کہ ایشین انڈور

Loading

روئنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے Read More »

قوم کا پیار دیکھ کر خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آرہی: ارشد ندیم

پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ قوم کا پیار دیکھ کر مجھے تو خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آ رہی۔ پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا تھا ٹوکیو اولمپکس کے بعد پیرس اولمپکس کے لیے

Loading

قوم کا پیار دیکھ کر خوشی کے مارے نیند ہی نہیں آرہی: ارشد ندیم Read More »

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے جیولین تھروور ارشد ندیم پر انعامات کی بارش ہوگئی۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔ میئر کراچی کی جانب سے ارشد ندیم کے نام

Loading

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش Read More »

جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوادیا

پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل جتوادیا۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل  میں پوری قوم کی نظریں ارشد ندیم پر تھیں جو پاکستان کو 32 سال بعد اولمپکس میں کوئی میڈل

Loading

جیولین تھرور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوادیا Read More »

امید تھی کچھ کر جاؤں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے: ارشد ندیم

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا۔ پیرس میں جیولین تھرو کے مقابلوں میں بطور پاکستانی ایتھلیٹ پہلا انفرادی گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد

Loading

امید تھی کچھ کر جاؤں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے: ارشد ندیم Read More »

پاکستان کو اولمپکس میں آخری میڈل جیتے 32 برس ہوگئے، عوام نے اب امیدیں ارشد ندیم سے لگالیں

پاکستان کو اولمپکس میں آخری میڈل جیتے آج پورے 32 برس ہوگئے۔ آج سے عین 32 سال قبل ، 8 اگست 1992 کو پاکستان نے آخری مرتبہ اولمپکس میڈل پوڈیم پر قدم رکھا تھا جب قومی ہاکی ٹیم نے بارسلونا اولمپکس میں نیدرلینڈز کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر کانسی

Loading

پاکستان کو اولمپکس میں آخری میڈل جیتے 32 برس ہوگئے، عوام نے اب امیدیں ارشد ندیم سے لگالیں Read More »