Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنیکی خواہشمند، کپتان اور رضوان راضی نہیں: ذرائع

قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ ایک بارپھر محمد رضوان کابیٹنگ آرڈر تبدیل کرناچاہتی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ کے بیشتر ارکان رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں 4 نمبرپربیٹنگ کراناچاہتے ہیں لیکن کپتان بابراعظم رضوان کو نمبر 4 پر کھلانے کے حق میں نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم محمد رضوان کو …

ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنیکی خواہشمند، کپتان اور رضوان راضی نہیں: ذرائع Read More »

Loading

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں7 وکٹ سے ہرادیا

پانچ میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے  پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پانچ میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم کےکپتان نے ٹاس جیت کر میزبان پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے …

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں7 وکٹ سے ہرادیا Read More »

Loading

قومی ٹیم میں کم بیک پر لگ رہا جیسے میں ڈیبیو کر رہا ہوں: محمد عامر

4 سال بعد ریٹائرمنٹ واپس لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ کم بیک پر لگ رہا کہ جیسے یہ میری ڈیبیو سیریز ہو۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کے اسکواڈ میں شامل فاسٹ بولر محمد عامر نے گفتگو کرتے …

قومی ٹیم میں کم بیک پر لگ رہا جیسے میں ڈیبیو کر رہا ہوں: محمد عامر Read More »

Loading

اوپننگ کا فیصلہ نہیں ہوا، بابر کو بھی آرام دیا جاسکتا ہے: ہیڈ کوچ اظہر محمود

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں کپتان بابر اعظم کو بھی آرام دیا جاسکتا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ روٹیشن پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف پلیئنگ الیون بنائی جائے گی کیوں کہ …

اوپننگ کا فیصلہ نہیں ہوا، بابر کو بھی آرام دیا جاسکتا ہے: ہیڈ کوچ اظہر محمود Read More »

Loading

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو تنبیہ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ کی گئی ہے۔ قومی ٹیم میں واپسی کے بعد محمد عامر نے پی سی بی کو یقین دلایا ہے کہ ‘بیٹنگ سے’ سیرو گیٹ کمپنی ان کی تصویرآئندہ اپنی اشتہاری مہم کے لیے استعمال نہیں کرے گی۔  پی سی بی نے محمد …

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کو تنبیہ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی Read More »

Loading

آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) بولرز کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئی ہے ، سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجر بنگلور کے میچ میں 549 رنز بن گئے۔ ٹی20 کرکٹ میں یہ ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ رنز کا نیا ریکارڈ ہے، اس سے قبل 523  رنز کا ریکارڈ  بھی  آئی پی …

آئی پی ایل بولرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی، ایک میچ میں 549 رنز بن گئے Read More »

Loading

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت  مشکوک ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت سےہٹائےگئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق  کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنےکےخواہش مند ہیں یہی وجہ ہے کہ  …

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک Read More »

Loading

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچی، مہمان ٹیم اتوار اور پیر کو آرام کرے گی جبکہ کیوی کھلاڑی 16 اور 17 اپریل کو ٹریننگ میں حصہ لیں گے۔ دوسری جانب پاکستان …

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی Read More »

Loading

اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم کی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانگی

لاہور: اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ اس موقع پر ارشد ندیم نے رمضان اور عید کی خوشیوں کی مبارک دیتے ہوئے بتایا کہ میں جنوبی افریقا میں 5 ہفتے کی ٹریننگ کروں گا۔ ارشد ندیم نے کہا کہ میں نے 2 ماہ پاکستان میں ٹریننگ کی میرے لیے …

اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم کی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانگی Read More »

Loading