Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ پر سائبر حملہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ٹیکنیکل ٹیم آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ پر ہونے والے سائبر حملے کو حل کر رہی ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے …

پی ایس ایل کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ پر سائبر حملہ Read More »

Loading

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلا مقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلا مقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق  محسن نقوی بلا مقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37ویں چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور الیکشن کمشنر شاہ خاور محسن نقوی کے چیئرمین منتخب ہونے کا …

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلا مقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب Read More »

Loading

پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب کل، محسن نقوی مضبوط امیدوار

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی ) کے نئے چیئرمین کا انتخاب پی سی بی گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس  میں کل ہوگا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی  اجلاس دو پہر  2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین  پی سی بی کا انتخاب کیا جائے گا،  نگران وزیر …

پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب کل، محسن نقوی مضبوط امیدوار Read More »

Loading

پلیئرز کو ورلڈ کپ سے پہلے لیگ کی این او سی نہیں دینا چاہیے تھی: مصباح

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حیدرآباد بہادرز کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے پلیئرز کو لیگز کھیلنے کیلئے کی این او سی نہیں دینا چاہیے تھا۔ کراچی میں سندھ پریمیئر لیگ کے دوران  پریس کانفرنس  کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ لیگ کی پالیسی …

پلیئرز کو ورلڈ کپ سے پہلے لیگ کی این او سی نہیں دینا چاہیے تھی: مصباح Read More »

Loading

قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ سے متعلق ’کڑوا سچ‘ بول دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ میں کڑوا سچ کہوں گا کہ پاکستان کرکٹ مایوس کن صورتحال میں ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد ہم لاہور واپس آگئے، ہم نے آسٹریلوی دورے کی منصوبہ بندی کر …

قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ سے متعلق ’کڑوا سچ‘ بول دیا Read More »

Loading

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا

پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے  پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)  کیلئے  الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ندیم عمر  انٹر ڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ کا فائنل  دیکھنے پہنچے تھے، اس دوران انہوں نے جیتنے والی ٹیم  عمر ایسوسی ایٹ کے کپتان …

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پوچسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی شاندار بولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں …

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Loading

دوران میچ کوہلی نے مجھ پر تھوکا: سابق جنوبی افریقی کپتان کا دعویٰ

جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ان پر تھوکا جس کے بعد انہوں نے کوہلی کو دھمکایا تھا۔ ڈین ایلگر نے یہ دعویٰ ’بیٹ وے ساؤتھ افریقا‘ نامی یوٹیوب چینل پر ہونے والے پوڈکاسٹ میں کیا جس میں ان …

دوران میچ کوہلی نے مجھ پر تھوکا: سابق جنوبی افریقی کپتان کا دعویٰ Read More »

Loading

ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میں تاریخی فتح

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ان ہی کی سرزمین پر 27 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز کینگروز کو 8 رنز سے ہرایا،  ویسٹ انڈیز کے 311 رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی …

ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میں تاریخی فتح Read More »

Loading

بی پی ایل: شعیب ملک نے فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے

بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) میں فکسنگ کے الزامات پر سابق کپتان شعیب ملک کا بیان سامنے آگیا ہے۔ شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے  فکسنگ کےالزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے متعلق پھیلائی جانے والی فکسنگ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

بی پی ایل: شعیب ملک نے فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے Read More »

Loading