Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سفر ختم

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) میں سفر ختم ہو گیا۔ شعیب ملک دو روز قبل بی پی ایل کا میچ کھیلنے کے بعد بنگلا دیش سے یو اے ای چلے گئے تھے۔ تاہم شعیب ملک کی ٹیم فورچیون باریشال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شعیب کو …

شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سفر ختم Read More »

Loading

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: نیپال کو ہراکر پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیپال کو 5 وکٹ سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔  نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے 198 رنز کا ہدف دیا ، گرین شرٹس نے 48ویں اوور میں مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ایسٹ لندن میں کھیلے گئے گروپ ڈی …

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: نیپال کو ہراکر پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی Read More »

Loading

بی پی ایل: بابر نے رنگ پور رائیڈرز کی شکست کو فتح میں بدل دیا

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم نے جاتے ہی دھوم مچا دی۔ بابر اعظم نے سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف رنگ پور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔ سلہٹ اسٹرائیکرز نے رنگ پور کو 121 رنز کا ہدف دیا  جس کے جواب میں رنگ پور کی 39 رنز پر 6 …

بی پی ایل: بابر نے رنگ پور رائیڈرز کی شکست کو فتح میں بدل دیا Read More »

Loading

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023 کا اعلان کر دیا جس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بناسکا۔ بھارت کے روہت شرما کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ کپتان سمیت 6 کھلاڑی بھارت کے ہیں۔ روہت شرما کے علاوہ  ٹیم آف دی …

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں Read More »

Loading

پچھلےساڑھے 6 ماہ قومی کرکٹ کیلئے اچھے نہیں رہے : انضمام الحق

قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق  کا کہنا ہے کہ پچھلے 6 ساڑھے 6 ماہ قومی کرکٹ کے لیے اچھے نہیں رہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ کسی کو بھی3  یا 6 ماہ کے لیے تعینات نہیں کرنا چاہیے، پچھلے …

پچھلےساڑھے 6 ماہ قومی کرکٹ کیلئے اچھے نہیں رہے : انضمام الحق Read More »

Loading

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستانی بولرز کی اب تک کی بدترین پرفارمنس

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی بری طرح شکست دے کر سیریز میں چار صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 159رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور کی پہلی ہی گیند پر حاصل کر …

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستانی بولرز کی اب تک کی بدترین پرفارمنس Read More »

Loading

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کب اور کہاں ہوئی؟

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید اور پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ہفتے کی صبح سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا۔ جوڑے نے شادی کی تقریب کی دو تصاویر جاری کیں جس میں کرکٹر نے آف وائٹ شیروانی جب کہ اداکارہ نے گولڈن رنگ کا لباس پہنا۔ ثنا اور شعیب کی …

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کب اور کہاں ہوئی؟ Read More »

Loading

رضوان کے 90 رنز رائیگاں،کیویز نے چوتھے ٹی 20 میں بھی شاہینوں کو آؤٹ کلاس کردیا

 پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو  7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 159رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر  19 ویں اوور کی پہلی ہی گیند پر …

رضوان کے 90 رنز رائیگاں،کیویز نے چوتھے ٹی 20 میں بھی شاہینوں کو آؤٹ کلاس کردیا Read More »

Loading

بھارت نے افغانستان کو ‘ڈبل سپر اوور’ میں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے جیت لی

بھارت نے افغانستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ‘ڈبل سپر اوور’ میں شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں بھارت نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم نے روہت شرما اور رنکو سنگھ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان …

بھارت نے افغانستان کو ‘ڈبل سپر اوور’ میں شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے جیت لی Read More »

Loading

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر  فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن میں جاری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز …

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی Read More »

Loading