Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان، تین تبدیلیاں

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا جس میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل 17 جنوری کو نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا، سیریز میں نیوزی لینڈ کو پاکستان پر دو صفر کی سبقت حاصل …

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان، تین تبدیلیاں Read More »

Loading

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔  نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم  173 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو 21 رنز سے …

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی Read More »

Loading

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر کپتان کو ہٹا دیا

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیلی حمایت پر انڈر 19 ورلڈکپ میں حصہ لینے والی اپنی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے ہٹا دیا۔ ڈیوڈ ٹیگر کو اکتوبر میں جیویش اچیور ایوارڈز میں رائزنگ اسٹار نامزد کیا گیا تھا جس کے بعد کرکٹر نے اپنا یہ ایوارڈ اسرائیل میں یہودی فوجیوں کے لیے …

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر کپتان کو ہٹا دیا Read More »

Loading

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی

پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور محمد رضوان نے کیا تاہم 33 کے مجموعے پر صائم ایوب 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے …

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی Read More »

Loading

بابر ، رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی: شاہین آفریدی

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ  بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی۔  نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کپتان شاہین آفریدی نے  بابراعظم کی پرفارمنس سے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے …

بابر ، رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی: شاہین آفریدی Read More »

Loading

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا خاکہ تیار

نیوزی لینڈ کے خلاف آکلینڈ میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاہین آفریدی کی قیادت میں پاکستانی ٹیم 4 فاسٹ بولرز کیساتھ میدان میں اترے گی، کپتان شاہین آفریدی کے علاوہ حارث رؤف اور زمان خان …

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم کا خاکہ تیار Read More »

Loading

پی سی بی سے معاملات طے، مکی آرتھر جلد بورڈ سے راہیں جدا کرلیں گے

غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کے بعد سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرلیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے اور وہ بھی جلد اعلان کرکے پی سی بی سے راہیں جدا …

پی سی بی سے معاملات طے، مکی آرتھر جلد بورڈ سے راہیں جدا کرلیں گے Read More »

Loading

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں نائب کپتان کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ …

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان کر دیا گیا Read More »

Loading

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں بھی  آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔  سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز  پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اس سے قبل پاکستان کو میلبرن ٹیسٹ میں …

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا Read More »

Loading

سڈنی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان مشکلات کا شکار، 68 پر 7 کھلاڑی آؤٹ

سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز  پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے اور 68 رنز پر اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق ایک بار  پھر  مچل اسٹارک کے …

سڈنی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان مشکلات کا شکار، 68 پر 7 کھلاڑی آؤٹ Read More »

Loading