Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف مکمل اسٹرینتھ اور ورلڈکپ کمبینیشن کیساتھ میدان میں اترنےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مکمل اسٹرینتھ اور ورلڈ کپ کمبینیشن کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 22 سے 30 مئی کے درمیان کھیلی جائے گی اور  اس سیریز کے باعث دونوں […]

Loading

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف مکمل اسٹرینتھ اور ورلڈکپ کمبینیشن کیساتھ میدان میں اترنےکا فیصلہ Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون ٹیم کا حصہ ہوگا؟ 15 نام فائنل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 ارکان کے نام فائنل ہوگئے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں یکم سے 29 جون تک منعقد ہونے والے ورلڈ کپ ٹی 20 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے حوالے سے مشاورت مکمل ہو چکی ہے۔  اطلاعات کے مطابق انگلینڈ میں موجود 18 رکنی

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون ٹیم کا حصہ ہوگا؟ 15 نام فائنل Read More »

T20 ورلڈکپ: شائقین انگلینڈ کے بڑے اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے

جون میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ انگلینڈ کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دکھایا جائے گا۔ پاک بھارت میچ 9 جون کو نیو یارک میں شیڈولڈ ہے اور ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان  اور بھارت کے میچ کے لیے فین پارک بنایا جا رہا ہے۔ ایجبسٹن کے فین پارک

Loading

T20 ورلڈکپ: شائقین انگلینڈ کے بڑے اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے Read More »

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلا لیے

انگلینڈ نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا اور کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ آئی پی ایل کو ادھورا چھوڑ کر کھلاڑیوں کی وطن واپسی پرانڈین ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر سیخ

Loading

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اپنے اہم پلیئرز آئی پی ایل سے واپس بلا لیے Read More »

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل

ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سکیورٹی نے تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔ گزشتہ روز ڈبلن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی

Loading

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل Read More »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابر

ڈبلن: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔  3 میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔  آئرلینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 193 رنز بنائے۔ آئرلینڈ کے

Loading

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابر Read More »

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ  نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔  آئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے

Loading

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی Read More »

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز میں سے پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کا ڈبلن میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور حصہ لیا۔ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے جب کہ پاکستانی وقت کے مطابق میچ آج شام 7

Loading

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا Read More »

پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

 پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا، ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی، قومی ٹیم آخری مرتبہ 2011 میں ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا اور جاپان کے میچ کے نتیجے کے بعد سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور

Loading

پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کِٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رہنمائی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور پی سی بی عہدیدران نے شرکت

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی کِٹ کی رونمائی کر دی گئی Read More »