بنگلادیشی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا فیصلہ تبدیل نہ کرنے کا اعلان
ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم کو بھارت نہیں بھیجے گا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ ( بی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو تبدیل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]
![]()









