Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل: اسلام آباد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کو 39 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 175 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 135 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور […]

Loading

پی ایس ایل: اسلام آباد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا Read More »

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 9 کے کوالیفائر میں  ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو  7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا 147 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،  یاسر خان 54 رنز

Loading

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پاکستان نے سڈنی میں ہونے والا تھنڈر نیشن کپ جیت لیا

پاکستان نے سڈنی میں ہونے والا تھنڈر نیشن کپ جیت لیا۔ تھنڈر نیشن کپ کا انعقاد بگ بیش لیگ آسٹریلیا کی ٹیم سڈنی تھنڈر کرتی ہے اور اس کپ میں مختلف کمیونیٹیز کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ تھنڈر نیشن کپ 2024 پاکستان کمیونٹی نے جیتا، پاکستان نے فائنل میں انڈیا کمیونٹی کو 14 رنز سے

Loading

پاکستان نے سڈنی میں ہونے والا تھنڈر نیشن کپ جیت لیا Read More »

یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر آئے گا۔ اس سے پہلے اگر آپ اکاؤنٹ پر لاگ ان ہوئے بغیر بھی یوٹیوب اوپن کرتے

Loading

یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی Read More »

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سے سیریز کا شیڈول فائنل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ سے سیریز کا شیڈول فائنل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے اگلے ماہ پاکستان آئے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ کیوی ٹیم 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی، پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے

Loading

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سے سیریز کا شیڈول فائنل کردیا Read More »

پشاور زلمی نے کراچی کو 2 رنز سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 29  ویں میچ میں پشاور زلمی نےکراچی کنگز  کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پشاور زلمی کے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں

Loading

پشاور زلمی نے کراچی کو 2 رنز سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی Read More »

پی ایس ایل: لاہور کو شکست دیکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اگلے مرحلے میں پہنچ گئی، کراچی آؤٹ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ 167 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری گیند پر چھکا مارکر حاصل کیا۔

Loading

پی ایس ایل: لاہور کو شکست دیکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اگلے مرحلے میں پہنچ گئی، کراچی آؤٹ Read More »

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پشاور زلمی پی ایس ایل 9 میں پہنچنے والی دوسری ٹیم ہے، اس سے قبل ملتان

Loading

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9  کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2 قیمتی پوائنٹ حاصل کرلیے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی

Loading

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز  نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ 163 رنز کے تعاقب میں اسلام آبادیونائیٹڈ کی ٹیم 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں یہ پہلی فتح ہے۔ اس فتح سے

Loading

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی Read More »