پاکستان کے اویس منیر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کے اویس منیر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر چیمپین شپ کے فائنل میں پاکستان کے اویس منیر کو شکست ہوگئی۔ ایران کے علی غرغوزلہ نے اویس منیر دو کے مقابلے میں پانچ فریم سے شکست دے کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔ […]
![]()
پاکستان کے اویس منیر نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا Read More »









