شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کب اور کہاں ہوئی؟
معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید اور پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ہفتے کی صبح سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا۔ جوڑے نے شادی کی تقریب کی دو تصاویر جاری کیں جس میں کرکٹر نے آف وائٹ شیروانی جب کہ اداکارہ نے گولڈن رنگ کا لباس پہنا۔ ثنا اور شعیب کی […]
![]()
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کب اور کہاں ہوئی؟ Read More »









