Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

افغانستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیوں کا امکان

افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کم از کم تین تبدیلیاں کی جائیں گی، قومی ٹیم مینجمنٹ نے سیریز اپنے نام کرنے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیوں کے …

افغانستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیوں کا امکان Read More »

Loading

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی

تین  ون ڈے میچز  کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو  دلچسپ مقابلے کے  بعد  ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلےگئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نسیم شاہ کی اہم اننگز کی بدولت  49.5 اوورز میں  آخری وکٹ …

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی Read More »

Loading

دوسرا ون ڈے: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے جس میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں …

دوسرا ون ڈے: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

Loading

افغانستان کے خلاف جیت کر پاکستان نے منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان نہ کو صرف شکست دی بلکہ ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 205 سے کم ٹوٹل کرنے کے باوجود سب سے …

افغانستان کے خلاف جیت کر پاکستان نے منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا Read More »

Loading

پہلا ون ڈے: پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت …

پہلا ون ڈے: پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

Loading

ایشیا کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، کے ایل راہول اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

بھارت کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کی میزبانی میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا گیا۔ ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم کی قیادت روہت …

ایشیا کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، کے ایل راہول اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی Read More »

Loading

ایشیا کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، میزبان پاکستان کے صرف 4 اور بھارت کے 11 سابق کرکٹرز شامل

30 اگست سے پاکستان کے شہر ملتان میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ ایشیا کپ کے لیے 19 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ کمنٹری پینل کا اعلان براڈ کاسٹرز اسکائی اسپورٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا جس کے مطابق میزبان ملک پاکستان کے چار ، بھارت کے 11 سابق کرکٹرز کمنٹری پینل …

ایشیا کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، میزبان پاکستان کے صرف 4 اور بھارت کے 11 سابق کرکٹرز شامل Read More »

Loading

دنیا کی سب سے طویل اور دشوار گھڑ دوڑ میں 4 پاکستانیوں نے تاریخ رقم کردی

دنیا کی سب سے طویل اور دشوار گھڑ دوڑ ’منگول ڈربی‘ میں پاکستان کے 4 شہہ سواروں نے پہلی مرتبہ حصہ لے کر تاریخ رقم کر  دی۔ پاکستانی شہہ سواروں نے 1000 کلو میٹر کی منگول ڈربی کے انفرادی مقابلوں میں 5 ویں اور ساتویں پوزیشن حاصل کی جبکہ ٹیموں میں سب سے آگے بھی …

دنیا کی سب سے طویل اور دشوار گھڑ دوڑ میں 4 پاکستانیوں نے تاریخ رقم کردی Read More »

Loading

پی سی بی کو غلطی کا احساس ہوگیا، پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا نیا پرومو جاری، عمران خان شامل

پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر مبنی ویڈیو سے سابق کپتان عمران خان کو نکالے جانے پر تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کو غلطی کا احساس ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا نیا پرومو جاری کردیا جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے۔ پی سی بی کی جانب …

پی سی بی کو غلطی کا احساس ہوگیا، پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا نیا پرومو جاری، عمران خان شامل Read More »

Loading

ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بین اسٹوکس نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس نے ون ڈےکرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ بین اسٹوکس نے رواں برس بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کھیلنےکے لیے ریٹائرمنٹ واپس لی،  انگلینڈکرکٹ بورڈنے نیوزی لینڈکے خلاف ون ڈےسیریزکے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ون ڈے اسکواڈ میں بین اسٹوکس شامل ہیں جب کہ …

ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بین اسٹوکس نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی Read More »

Loading