Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

کپتان بابر اعظم دلہا بننے کو تیار، شادی کب اور لڑکی کون ہے؟

دنیائے کرکٹ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ بابر اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی ہے کہ قومی کپتان کے گھر والے ان کی شادی رواں برس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے بعد …

کپتان بابر اعظم دلہا بننے کو تیار، شادی کب اور لڑکی کون ہے؟ Read More »

Loading

رونالڈو انسٹا گرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنیوالے دنیا کے پہلے انسان بن گئے

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے۔ پرتگال کے نامور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نہ صرف فٹبال کی دنیا میں اپنا نام بنایا بلکہ اب انہوں نے انسٹاگرام پر 60 کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی شخصیت بن کر ایک اہم سنگ …

رونالڈو انسٹا گرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنیوالے دنیا کے پہلے انسان بن گئے Read More »

Loading

ایشیاکپ کے ٹکٹس کی فروخت شروع، زیادہ سے زیادہ قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟

لاہور: پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی ہے، تمام ٹکٹس آن لائن خریدے جا سکیں گے۔ پی سی بی نے صرف پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی فروخت کا …

ایشیاکپ کے ٹکٹس کی فروخت شروع، زیادہ سے زیادہ قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟ Read More »

Loading

ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کل بروز ہفتہ سے شروع ہو گی۔ ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان …

ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے Read More »

Loading

ویڈیو: ورلڈکپ سے پہلے ایڈن گارڈنز کولکتہ میں آتشزدگی، کرکٹرز کا سامان جل کر راکھ

آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز  اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ سے پہلے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں تعمیراتی کاموں کے دوران آگ لگی،  یہ آگ کھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں لگی۔ رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے کھلاڑیوں کی …

ویڈیو: ورلڈکپ سے پہلے ایڈن گارڈنز کولکتہ میں آتشزدگی، کرکٹرز کا سامان جل کر راکھ Read More »

Loading

‘جلدی کریں نماز کیلئے دیر ہو رہی ہے’، بابر کی وائرل ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں اور وہ ٹیم کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ بابر اعظم نے حال ہی میں لنکا پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں شاندار سنچری بھی اسکور کی جس میں انہوں نے گال ٹائٹنز کے خلاف شاندار کھیل …

‘جلدی کریں نماز کیلئے دیر ہو رہی ہے’، بابر کی وائرل ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے Read More »

Loading

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی 10 ویں سنچری جڑ دی

لنکا پریمیئر لیگ میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔ کولمبو اسٹرائیکر  کی نمائندگی کرنے والے بابر نے گال ٹائٹنز کیخلاف سنچری اسکور کی۔ بابر اعظم کے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی  یہ 10 ویں سنچری ہے۔ بابر نے پہلی وکٹ پر نسانکا کے ساتھ 111 رنز کی شراکت بھی بنائی۔  بابر اعظم نے 59 …

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی 10 ویں سنچری جڑ دی Read More »

Loading

انضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجنمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کیا، انضمام الحق کو نیشنل مینز چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا …

انضمام الحق چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم مقرر Read More »

Loading

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہوگا؟ 13 ناموں پر اتفاق ہوگیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے تھنک ٹینک نے 12 سے 13 کھلاڑیوں کے ناموں پر اتفاق کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا تھنک ٹینک نئے چیف سلیکٹر کا منتظر ہے اور نئے چیف سلیکٹر کی تعیناتی کے بعد نام ورلڈکپ کے لیے مزید دو سے …

ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہوگا؟ 13 ناموں پر اتفاق ہوگیا Read More »

Loading

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال بھی ورلڈ کپ کیلئے پاک بھارت مقابلے کی منتظر

دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی طرح کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال بھی ورلڈ کپ 2023 کیلئے پاک بھارت کے منتظر ہیں ۔ بنگال کرکٹ کے صدر سنہیاسس گنگولی نے کہا کہ  پاک بھارت میچ سے بڑھ کر کوئی اور دلچسپ چیز نہیں ہوسکتا، ایڈن گارڈنز کولکتہ میں پاک بھارت میچ ہوگا تو یہ ہمارے …

کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال بھی ورلڈ کپ کیلئے پاک بھارت مقابلے کی منتظر Read More »

Loading