Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پاکستان کے دلاور خان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے دلاور خان سنان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ دلاور خان نے امریکا میں ہونے والے ایونٹ میں 77 کلو گرام کیٹیگری  میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ دلاور خان  نے فائنل میں امریکی ایتھلیٹ ایلی ڈیوس کو شکست دے کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ ورلڈ مارشل آرٹس گیمز …

پاکستان کے دلاور خان نے ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

Loading

شعیب ملک کی سوشل بائیو میں تبدیلی نے پھر علیحدگی کی افواہوں کو جنم دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سوشل بائیو سے اہلیہ ثانیہ مرزا کا حوالہ ہٹائے جانے پر ایک بار پھر دونوں کی علیحدگی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ پچھلے کچھ ماہ کے دوران شعیب اورر ثانیہ کی علیحدگی کے حوالے سے کئی افواہیں میڈیا پر گردش کرتی دکھائی دی ہیں تاہم تاحال اسٹار …

شعیب ملک کی سوشل بائیو میں تبدیلی نے پھر علیحدگی کی افواہوں کو جنم دیدیا Read More »

Loading

‘بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی کو ہضم نہیں ہورہا’، سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرکٹ بورڈ میں معاملات خراب ہونے کا ذکر کیا ہے۔ سرفراز نواز نے اپنے خط میں کہا کہ پی سی بی سے جانے والے نجم سیٹھی اب بھی کرکٹ بورڈ کے معاملات میں رکاوٹ بن رہے ہیں، یہ بات بین الاقوامی سطح …

‘بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی کو ہضم نہیں ہورہا’، سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط Read More »

Loading

لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا

لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا۔ لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا۔ لنکا پریمیئرلیگ کی ٹیموں گال ٹائٹنزاوردمبولااورا کے درمیان میچ جاری تھاکہ سانپ گراؤنڈ میں گھس آیا۔ بلیک ممبا نامی سانپ کی وجہ سے میچ روکا گیا اور امپائر نے سانپ کو گراؤنڈ سے …

لنکا پریمیئرلیگ میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا Read More »

Loading

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ ری شیڈول ہو گا، نئی تاریخ بھی سامنے آگئی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کا میچ ری شیڈول کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلیوں کا اعلان آج متوقع ہے، احمد آباد کی انتظامیہ نے سکیورٹی وجوہات اور مذہبی تہوار کی وجہ سے پاک بھارت میچ کو ری شیڈول …

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ ری شیڈول ہو گا، نئی تاریخ بھی سامنے آگئی Read More »

Loading

کیا اسمتھ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟ آسٹریلوی بیٹر کا بیان سامنے آگیا

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں پتہ یہ خبریں کہاں سے آ رہی ہیں، میں نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کسی سے کوئی بات نہیں کی، میں کہیں نہیں جا …

کیا اسمتھ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟ آسٹریلوی بیٹر کا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

پاکستان نے نیا ریکارڈ بنا دیا

پاکستان نے کولمبو میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ اس شاندار فتح سے نہ صرف پاکستان نے سیریز جیتی بلکہ سری لنکا میں سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم کے طور پر بھی اپنی حیثیت …

پاکستان نے نیا ریکارڈ بنا دیا Read More »

Loading

سری لنکا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 109 رنز پر نعمان علی کے 4 شکار

کولمبو  : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم  نے576 رنز پراننگز ڈیکلئیر کردی  تاہم سری لنکا کی دوسری اننگز میں109  رنز  پر  4کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز  قومی ٹیم نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کی تھی  پاکستان  ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی …

سری لنکا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 109 رنز پر نعمان علی کے 4 شکار Read More »

Loading

کولمبو ٹیسٹ کا تیسرا روز: ہیلمٹ پر گیند لگنے سے سرفراز ریٹائرڈ ہرٹ، ٹیم کو 215 رنز کی برتری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے اور پاکستان نے میزبان215 رنز کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے اب تک چار وکٹوں کے نقصان پر 381رنز بنالیے ہیں ، کریز پر اس وقت اوپنر عبداللہ شفیق اور سلمان علی آغا موجود ہیں۔ سرفراز احمد واپس ڈگ آؤٹ …

کولمبو ٹیسٹ کا تیسرا روز: ہیلمٹ پر گیند لگنے سے سرفراز ریٹائرڈ ہرٹ، ٹیم کو 215 رنز کی برتری Read More »

Loading

کولمبو ٹیسٹ کا دوسرا روز : بارش کے باعث میچ روک دیا گیا

سری لنکا کے  شہر کولمبو میں  ہونے والے ٹیسٹ کے دوسرے روز  کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ کولمبو میں کھیلے جا رہے  ٹیسٹ کے پہلے روز  پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لیےتھے۔ کھیل کے دوسرے روز کا آغاز پاکستان کی جانب سے عبد …

کولمبو ٹیسٹ کا دوسرا روز : بارش کے باعث میچ روک دیا گیا Read More »

Loading