Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

دوسرا ٹیسٹ: نسیم اور ابرار کے سامنے لنکن بیٹرز کی ایک نہ چلی، پوری ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ سری لنکا کی مکمل ٹیم پہلی اننگز میں 166 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے اسپنر ابرار احمد نے 4 اور فاسٹ بولر نسیم شاہ نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔  نسیم شاہ نے انجیلو میتھیوز …

دوسرا ٹیسٹ: نسیم اور ابرار کے سامنے لنکن بیٹرز کی ایک نہ چلی، پوری ٹیم 166 رنز پر آؤٹ Read More »

Loading

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی

پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی ہوئی ہے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے میلول سیانی مینیکو کو تین – دو سے شکست دی، حمزہ اور فرانسیسی کھلاڑی کے درمیان میچ 81 منٹ جاری …

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی Read More »

Loading

اگر ہم بھارت کو اوول میں ہراسکتے تو کہیں بھی ہراسکتے ہیں: وقار یونس

قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان بھارت کو اوول میں ہراسکتا ہے تو کہیں بھی ہراسکتا ہے۔ پاکستان نے 2017 میں لندن کے اوول گراؤنڈ میں  آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی  کے فائنل میں بھارت  کو ناقابلِ یقین شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی۔ لاہور …

اگر ہم بھارت کو اوول میں ہراسکتے تو کہیں بھی ہراسکتے ہیں: وقار یونس Read More »

Loading

پاکستان نے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو چار  وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 131 رنز کے ہدف کو پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 50 …

پاکستان نے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Loading

گال ٹیسٹ: پاکستانی بولرز لنکن بیٹرز پر بھاری، 6 وکٹیں گرگئیں

گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکن ٹیم کی اپنی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک سری لنکا نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 14 رنز بنالیے تھے، میزبان ٹیم نے پاکستان کی 149 رنز کی برتری ختم کردی ہے تاہم175 رنز پر سری لنکا کے6  …

گال ٹیسٹ: پاکستانی بولرز لنکن بیٹرز پر بھاری، 6 وکٹیں گرگئیں Read More »

Loading

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کی شاندار اننگز، سری لنکا پر 100 رنز کی برتری حاصل

گال ٹیسٹ کے تیسرے روز  پاکستان نے پہلی اننگز میں  8 وکٹوں کے نقصان پر 412 رنز بنالیے ہیں جب کہ 100 رنز کی برتری حاصل ہے۔ کھیل کے تیسرے روز سعود شکیل نے 129 گیندوں پر سنچری اسکور کی جب کہ سلمان علی آغا 83 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ سلمان علی آغا اور …

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کی شاندار اننگز، سری لنکا پر 100 رنز کی برتری حاصل Read More »

Loading

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز : سری لنکا کے 312 رنز ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کے 312 رنز  کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی سری لنکا  کے 312 رنز کے جواب میں آغاز میں ہی  پاکستان کا  ٹاپ آرڈر فلاپ …

گال ٹیسٹ کا دوسرا روز : سری لنکا کے 312 رنز ، پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی Read More »

Loading

ٹیم میں بہتری کی ضرورت ہوتی ہے،گزشتہ ٹیسٹ سیریز میں ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم سےکافی مطمئن ہوں، ٹیم میں بہترین کی ضرورت ہوتی ہے اور گزشتہ ٹیسٹ سیریز میں ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے۔ کپتان نے کہا کہ کراچی اور لاہورمیں کیمپ اچھےرہے، سری لنکا میں ہمیشہ کنڈیشنز چلینجنگ ہوتی ہیں۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ …

ٹیم میں بہتری کی ضرورت ہوتی ہے،گزشتہ ٹیسٹ سیریز میں ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے: بابر اعظم Read More »

Loading

ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے میں میچز سری لنکا کے 2 شہروں میں ہونے کا امکان

ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے میں میچز سری لنکا کے 2 شہروں میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے عہدیداران ایک اجلاس میں اس بات کا حتمی فیصلہ کریں گے، ڈربن میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کے وینیوز کے حوالے سے مشاورت مکمل کی جائے گی۔ ذرائع کا …

ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے میں میچز سری لنکا کے 2 شہروں میں ہونے کا امکان Read More »

Loading

شاہین آفریدی 100 ویں ٹیسٹ وکٹ سے ایک قدم دور

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جب منگل کے روز ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجاپاکسے اسٹیڈیم میں بولنگ شروع کی تو یہ ایک سال بعد پہلا موقع تھا جب انہوں نے کسی باقاعدہ میچ میں ریڈبال ہاتھ میں تھامی ۔ پہلی اننگز میں شاہین نے 12 اوورز میں 36 رنز دے کر 3  وکٹیں حاصل کیں، …

شاہین آفریدی 100 ویں ٹیسٹ وکٹ سے ایک قدم دور Read More »

Loading