مخالفین کے ذہنوں سے کھیلنے والے پیٹ کمنز جنہوں نے ایک مسلمان کھلاڑی کیلئے شراب پارٹی رُکوا دی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا ٹائٹل پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلیا کے نام رہا ، پیٹ کمنز یقیناً کوئی معمولی کپتان نہیں، وہ ایک ذہین انسان ہیں جو اپنے قول کے پکے اور مخالف ٹیموں کے ذہنوں سے کھیلتے ہیں۔ پیٹ کمنز نے بھارت کے خلاف ورلڈکپ کے فائنل سے […]
![]()









