پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئندہ ماہ کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز 16 جولائی بروز اتوار سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ یہ ٹیسٹ سیریز دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوگی جو کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ …
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا Read More »
![]()









