Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری ، ورلڈکپ میں بابر اعظم بطور نمبر ون بیٹر داخل ہونگے

ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نمبر ون بیٹر کی حیثیت سے داخل ہوں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی جانب سے پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی  جس میں کپتان بابر اعظم کی  ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ رینکنگ کے مطابق بابراعظم ورلڈ کپ میں نمبر […]

Loading

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری ، ورلڈکپ میں بابر اعظم بطور نمبر ون بیٹر داخل ہونگے Read More »

انہی کھلاڑیوں نے ٹیم کو نمبر ون بنایا اور یہی میچز جتوائیں گے: بابر کا ٹیم سلیکشن کا بھرپور دفاع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے۔ ورلڈکپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل منگل کو پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ  انہی کھلاڑیوں نے پاکستان کو نمبر ون بنایا ہے، مجھے پتہ ہے کہ کون میرے لیے اور ٹیم

Loading

انہی کھلاڑیوں نے ٹیم کو نمبر ون بنایا اور یہی میچز جتوائیں گے: بابر کا ٹیم سلیکشن کا بھرپور دفاع Read More »

ورلڈکپ کیلئے بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور چال، بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا

بھارتی حکومت نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے ورلڈکپ کیلئے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود ویزے جاری کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے سوائے پاکستان کے تقریباً تمام ٹیموں کو ویزے جاری ہو چکے ہیں تاہم بھارتی حکومت نے پاکستانی ٹیم کو

Loading

ورلڈکپ کیلئے بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور چال، بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا Read More »

بی پی ایل کی چار کیٹیگریز کی کتنی قیمت؟ کونسا پاکستانی کھلاڑی کس میں منتخب ہوا؟

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے اگلے سیزن کے لیے کھلاڑیو ں کی ڈرافٹنگ کی لسٹ جاری کردی گئی۔ لسٹ میں متعدد پاکستانی کھلاڑیوں کو مختلف کیٹیگریز میں شامل کیا گیا ہے جس میں رنگپور رائیڈرز  نے بابراعظم اور احسان اللہ کو ڈائریکٹ سائن کر لیا۔ کھلنا ٹائیگرز نے فہیم اشرف، فرچون باریشل نے شعیب ملک،

Loading

بی پی ایل کی چار کیٹیگریز کی کتنی قیمت؟ کونسا پاکستانی کھلاڑی کس میں منتخب ہوا؟ Read More »

ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ انضمام الحق نے بتایا کہ قومی اسکواڈ میں بابراعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ

Loading

ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار Read More »

ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے بالآخر تمام مشاورت مکمل، ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟

پاکستانی کرکٹ شائقین کو جس چیز کا بے صبری سے انتظار ہے وہ قومی کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان ہے، جو اب تک نہیں کیا گیا۔  اگلے ماہ بھارت میں ہونےو الے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 10 ٹیموں میں

Loading

ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے بالآخر تمام مشاورت مکمل، ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ Read More »

ورلڈکپ: پاکستانی اسکواڈ میں 3 اضافی کھلاڑی شامل کیے جانے کا امکان

بھارت 5 اکتوبر سے کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے جارہا ہے، ایونٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال حتمی ناموں کا اعلان نہیں کیا ہے۔  آئی سی سی کی جانب سے 15 نام جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2023 ہے، آئندہ چند روز میں

Loading

ورلڈکپ: پاکستانی اسکواڈ میں 3 اضافی کھلاڑی شامل کیے جانے کا امکان Read More »

ورلڈکپ اسکواڈ سے 4 کھلاڑیوں کے باہر ہونے کا امکان، متوقع اسکواڈ کا نام سامنے آگیا

بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کا چناؤ کٹھن اور مشکل مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔  کپتان بابراعظم اور چیف سلیکٹر انضمام الحق ایشیاکپ کی ناکامی کے بعد پہلے سے منتخب اسکواڈ میں ردوبدل کرنے کے لیے مجبور ہوگئے ہیں، دونوں کو اس

Loading

ورلڈکپ اسکواڈ سے 4 کھلاڑیوں کے باہر ہونے کا امکان، متوقع اسکواڈ کا نام سامنے آگیا Read More »

‘صائم آپ کیلئے اپنے شوہر کو طلاق دے دونگی’، خاتون کا پوسٹر وائرل

کیریبئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی بیٹر صائم ایوب کی ایک مداح کا پوسٹر سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہورہا ہے۔ گیانا ایمیزون واریئرز کی نمائندگی کرنے والے صائم ایوب نے ٹورنامنٹ میں اب تک لگاتار تین میچز میں نصف سینچریاں اسکور کیں، صائم نے جمیکا تھلاواز

Loading

‘صائم آپ کیلئے اپنے شوہر کو طلاق دے دونگی’، خاتون کا پوسٹر وائرل Read More »

ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دیدی

ایشیا کپ 2023  کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ  میں  بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے  شکست دے دی۔ بنگلادیش کے 266 رنز کے  ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم آخری اوور میں 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی، شبمن گل 121 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ

Loading

ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دیدی Read More »