ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: بابر اعظم نے سری لنکا سے شکست کی وجہ بتا دی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کا ملبہ بولنگ اور فیلڈنگ پر ڈال دیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا کو جیت کے لیے 42 اوورز میں 252 رنز کا ہدف دیا لیکن […]
![]()
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: بابر اعظم نے سری لنکا سے شکست کی وجہ بتا دی Read More »









