Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نےکرکٹر  حیدر علی کو معطل کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز حیدر علی مانچسٹر پولیس کے ایک کرمنل کیس میں شامل تفتیش ہیں جس کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے۔  پی سی بی کا کہنا ہےکہ  واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے …

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کردیا Read More »

Loading

پاکستان نے بھارت میں ہونیوالے ہاکی ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا: ہاکی انڈیا کا دعویٰ

ہاکی انڈیا کے آفیشل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت میں ہونے والے  ہاکی ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ہاکی انڈیا کے آفیشل نے پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشیا کپ میں شرکت کے معاملے پر بھارتی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں …

پاکستان نے بھارت میں ہونیوالے ہاکی ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا: ہاکی انڈیا کا دعویٰ Read More »

Loading

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ، بابر کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے جب کہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور بھارت کے تلک ورما تیسری پوزیشن پر ہیں۔  پاکستان کے حسن نواز اور صائم ایوب نے  …

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ، بابر کی تنزلی Read More »

Loading

پاکستانی ای گیمر ارسلان ایش نے چھٹا ‘EVO’ ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے نامور ای گیمر ارسلان ایش نے چھٹا EVO ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ارسلان صدیقی نے فائنل میں ہم وطن حریف عاطف بٹ کو شکست دی، وہ چار بار ٹیکن سیون چیمپئن بننے والے پہلے پروفیشنل گیمر ہیں۔ ارسلان صدیقی اس سے قبل ایوو لاس ویگاس تین بار اور ایوو جاپان دو مرتبہ جیت …

پاکستانی ای گیمر ارسلان ایش نے چھٹا ‘EVO’ ٹائٹل جیت لیا Read More »

Loading

صاحبزادہ فرحان کے 74 رنز، پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں 13 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر  ہل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ …

صاحبزادہ فرحان کے 74 رنز، پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی Read More »

Loading

پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے نوجوان اسکواش پلیئر حمزہ خان نے اسپین میں جاری 15 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ویلینشیا اوپن اسکواش کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو شکست دی۔ پاکستانی پلیئر نے 1-2 کے خسارے سے نکل کر 2-3 کی فتح حاصل کی۔ 49 منٹ جاری میچ …

پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے Read More »

Loading

لیجنڈز لیگ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو ایک رن سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔  انگلینڈ میں ہوئے  ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  کے دوسرے سیمی فائنل میں  جنوبی افریقا چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کے خلاف ٹاس جیت کر …

لیجنڈز لیگ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو ایک رن سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

Loading

لیجنڈزلیگ: بھارتی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں بھی پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

بھارت کی جانب سے کھیل میں بھی پاکستان کے خلاف سیاست جاری ہے اور  ایک بار پھر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں بھارت  نے پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ راؤنڈ میچ میں بھی بھارت نے میچ کا بائیکاٹ کیا تھا۔ محسن نقوی کی  زیر صدارت ایشن کونسل کے …

لیجنڈزلیگ: بھارتی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں بھی پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا Read More »

Loading

‘بھارت نہیں کھیلے گا تو ٹورنامنٹ بھی نہیں ہوسکتا’، بھارتی میڈیا ایشیاکپ ختم کرانے پر تُل گیا

ایشیاکپ کے صدمے سے دوچار  بھارتی میڈیا، سابق کرکٹرز اور سیاستدانوں کا رونا دھونا جاری ہے۔ بھارتی ایوانوں کے ساتھ ساتھ میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیاکپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بڑھ رہا ہے، ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کے اجلاس کے انعقاد اور ایونٹ کے اعلان کے بعد سے بھارتی بورڈ کو آڑے …

‘بھارت نہیں کھیلے گا تو ٹورنامنٹ بھی نہیں ہوسکتا’، بھارتی میڈیا ایشیاکپ ختم کرانے پر تُل گیا Read More »

Loading

انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ میچ تنازع، بین اسٹوکس نے خاموشی توڑ دی

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے اختتام پر پیش آئے ’ہینڈ شیک تنازع‘ پر خاموشی توڑ دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب  بین اسٹوکس نے میچ کے آخری دن کھیل کو ڈرا کرنے کی پیشکش کی،  اُس وقت بھارتی کھلاڑی رویندر …

انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ میچ تنازع، بین اسٹوکس نے خاموشی توڑ دی Read More »

Loading