پاک بھارت ٹاکرا: میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع
ایشیا کپ میں آج سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے لیکن مداحوں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ کینڈی میں بارش کا آغاز ہوچکا ہے۔ پالیکیلے اسٹیڈیم کے اطراف میں بھی مسلسل بارش ہورہی ہے، جس کے پیشِ نظر گراٶنڈز اسٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا۔ واضح رہے […]
![]()
پاک بھارت ٹاکرا: میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع Read More »









