دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، شاہین کی واپسی، سرفراز بھی شامل
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جب کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور اسکواڈ میں سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے اعلان کردہ 16 رکنی ٹیم میں محمد حریرہ اور عامر جمال کو پہلی …
دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، شاہین کی واپسی، سرفراز بھی شامل Read More »
![]()









