Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

دھند کے باعث بھارت اور جنوبی افریقا کا میچ نہ ہوسکا، شائقین نے رقم واپسی کا مطالبہ کردیا

لکھنو: دھند کے باعث میچ ختم  ہونے پر شائقین نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے رقم واپسی کا مطالبہ کردیا۔ لکھنو میں  بھارت اور جنوبی افریقا کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ختم ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ٹاس ہوئے بغیر 6 انسپکشن کے بعد میچ آفیشلز نے دھند کے […]

Loading

دھند کے باعث بھارت اور جنوبی افریقا کا میچ نہ ہوسکا، شائقین نے رقم واپسی کا مطالبہ کردیا Read More »

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 70 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دے کر انڈر19 ایشیا کپ کرکٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے گروپ کے اپنے آخری میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 241رنز بنائے۔ احمد حسین نے65 اور سمیر منہاس نے

Loading

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 70 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے میچز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پی ایس ایل 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک 5 شہروں میں ہو گی اور ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 2026 میں 44 میچ کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 ٹیموں کا ایونٹ

Loading

پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

بی بی ایل: شاہین کا ناخوشگوار ڈیبیو، امپائر نے اوورکے درمیان ہی ہٹادیا، وجہ بھی سامنے آگئی

گیولنگ: شاہین  آفریدی کا بگ بیش لیگ ( بی بی ایل )  میں ڈیبیو خوشگوار نہ ہوسکا۔ شاہین آفریدی بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کررہے ہیں  جہاں ڈیبیو میچ  میں  شاہین نے 2 اعشاریہ 4  اوورز میں 43 رنز دیے  اور  کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ شاہین نے اپنے تیسرے اوور میں

Loading

بی بی ایل: شاہین کا ناخوشگوار ڈیبیو، امپائر نے اوورکے درمیان ہی ہٹادیا، وجہ بھی سامنے آگئی Read More »

غیر ملکی کھلاڑیوں کی ترجیح آئی پی ایل کی بجائے پی ایس ایل کیوں؟ انگلش کرکٹر ڈیوڈ ولے نے وجہ بتادی

غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل )  کے بجائے  پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )   کو ترجیح دینے سے پی ایس ایل کی مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انگلینڈ کے کرکٹر ڈیوڈ ولے  نے  آئی پی ایل کی نسبت

Loading

غیر ملکی کھلاڑیوں کی ترجیح آئی پی ایل کی بجائے پی ایس ایل کیوں؟ انگلش کرکٹر ڈیوڈ ولے نے وجہ بتادی Read More »

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم براہ راست فیفا کے کسی ایونٹ میں شرکت کریگی

فیفا فٹبال سیریز فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیلانی این فینٹونیو کا برین چائلڈ ہے اور  فیفا سیریز میں ان ممالک کو کھیلنے کے لیے منتخب کیا جاتا ہے جو ہر 4 سال بعد منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے منتخب نہیں ہوتے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی فیفا کی

Loading

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم براہ راست فیفا کے کسی ایونٹ میں شرکت کریگی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کونسی ٹیم کتنے میچز کھیلے گی؟ شیڈول جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026  سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں۔  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل اب کسی فل ممبر کی مزید کسی سیریز کا امکان ختم ہوگیا ہے۔

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کونسی ٹیم کتنے میچز کھیلے گی؟ شیڈول جاری Read More »

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل

لاہور : پاکستان ویمنز  فٹبال  ٹیم  کو  پہلی بار فیفا سیریز میں شامل  کرلیا گیا ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)   کے مطابق فیفا نے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو فیفا سیریز میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پی ایف ایف کے مطابق فیفا سیریز میں شمولیت پاکستان میں ویمنز فٹبال کی

Loading

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل Read More »

دورہ پاکستان، آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق ریکی ٹیم معمول کے دورے میں وینیوز کا جائزہ لے گی جو قذافی اسٹیڈیم، این سی اے اور ایل سی سی اے گراؤنڈ کا جائزہ لے گی، اس دوران ریکی ٹیم کو پی

Loading

دورہ پاکستان، آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی Read More »

نیشنل گیمز: ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

قومی  ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز کے  جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم   81.81 میٹر تھرو کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔ اس شاندار جیت پر  ارشد ندیم نےگولڈ میڈل  اپنے نام کیا جب کہ مقابلے میں واپڈا کے

Loading

نیشنل گیمز: ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا Read More »