Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

سکون صرف ماں کے آنچل میں ھوتا ہے ۔

سکون صرف ماں کے آنچل میں ھوتا ہے ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کل رات ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے زندگی کی کئی پہلوؤں کو چھو لیا۔ قریب شام کے7 بجےہونگے، موبائل کی گھنٹی بجی۔ فون اٹھایا تو ادھر سے رونے کی آواز۔۔۔ میں نے چپ کرایا اور پوچھا کہ بھابی جی آخر ہوا …

سکون صرف ماں کے آنچل میں ھوتا ہے ۔ Read More »

Loading

شعور کسی ڈگری کا محتاج نہیں ہوتا۔تحریر۔۔۔ بلال شوکت آزاد

شعور کسی ڈگری کا محتاج نہیں ہوتا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ڈگریوں کے بت اور علم کا بہتا دریا: کیا سچ بولنے کے لیے ’اسناد‘ کی بیساکھیاں ضروری ہیں؟ – بلال شوکت آزاد ایک اعتراض متوقع تھا، بلکہ میں حیران تھا کہ ابھی تک یہ “اسناد کے پجاری” اور “علم کے ٹھیکیدار” میدان میں کیوں …

شعور کسی ڈگری کا محتاج نہیں ہوتا۔تحریر۔۔۔ بلال شوکت آزاد Read More »

Loading

عورت کو سمجھنے کا اصل ہنر

عورت کو سمجھنے کا اصل ہنر ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک عورت کو دبانا نہیں چاہئے کیونکہ اس کی بغاوت جان لیوا بن جاتی ہے عورت نرم گھاس کی طرح ہوتی ہے ہوا میں جھک جاتی ہے مگر طوفان میں نہیں ٹوٹتی اگر عورت کا پیار چاہو تو اس کی پرواہ کرو اگر اسے ساتھ …

عورت کو سمجھنے کا اصل ہنر Read More »

Loading

خواتین: ایک عظیم مخلوق

خواتین: ایک عظیم مخلوق ہالینڈ(ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل )خواتین کے بارے میں لکھی گئی ایک خوبصورت تحریر” خواتین کے صبر کو کبھی چیلنج نہ کریں۔ جو عورت اپنے جسم سے ایک جنین نکال سکتی ہے اور درد زہ کا سامنا کر سکتی ہے، وہ اس قابل ہے کہ آپ کو اپنے دل سے نکال دے …

خواتین: ایک عظیم مخلوق Read More »

Loading

شعیب خان رحلت کر گئے۔

شعیب خان رحلت کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ ۔9 دسمبر شام ساڑھے چھ بجے منہاج القرآن دی ہیگ میں ادا کی جائے گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی )شعیب خان ایک عرصہ سے سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ میں اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے۔ بروز ہفتہ چھ دسمبر  کو رحلت فرما گئے، …

شعیب خان رحلت کر گئے۔ Read More »

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔ذکر الہی اور درود شریف۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا ذکر اور درود شریف کا ورد کرتے رہو، اندھیرا روشنی میں تبدیل ہو جائے گا۔

Loading

مائنڈ فلنیس۔۔۔ غصہ پر کنٹرول۔۔۔تحریر۔۔۔شاہینہ جمیل۔۔۔قسط نمبر1

مائنڈ فلنیس غصہ پر کنٹرول ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ مائنڈ فلنیس۔۔۔ غصہ پر کنٹرول۔۔۔تحریر۔۔۔شاہینہ جمیل)ہمارے ایک دوست نے ہم سے کہا کہ وہ کنفیوز ہیں کہ مائنڈ فلمیں اور مراقبے میں کیا فرق ہے۔ ان کا خیال تھا کہ مائنڈ فلمیں مراقبہ ہی کا دوسرا نام ہے۔ ہم نے سوچا کہ اس کا جواب …

مائنڈ فلنیس۔۔۔ غصہ پر کنٹرول۔۔۔تحریر۔۔۔شاہینہ جمیل۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

دماغ کو مضبوط بنانے میں مددگار غذائیں

دماغ کو مضبوط بنانے میں مددگار غذائیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دماغ کی قوت اور یادداشت کا دارومدار صرف ذہنی مشقوں یا پہیلیاں حل کرنے پر نہیں بلکہ اس کا آغاز روزمرہ خوراک سے ہوتا ہے۔ کیونکہ غذائی اجزا سے بھرپور کچھ غذائیں ایسے بنیادی مرکبات رکھتی ہیں جو دماغی خلیات کو تحفظ دیتی ہیں …

دماغ کو مضبوط بنانے میں مددگار غذائیں Read More »

Loading

۔100 بہترین ٹوٹکے

100 بہترین ٹوٹکے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ٹوٹکا ایسا آسان حربہ جس سے کسی مشکل، بیماری، تکلیف یا مسئلہ کا حل کیا جائے۔ گھروں میں استعمال ہونے والے ٹوٹکے گھریلو ٹوٹکے کہلاتے ہیں۔ صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر  کی ہے  ۔ 1۔ گھیکوار کا گودا صبح شام منہ پر لگانے سے چہرے کے داغ …

۔100 بہترین ٹوٹکے Read More »

Loading

تیز مصالحہ کھانے کے بعد سر بھاری، دماغ دھندلا سا؟

تیز مصالحہ کھانے کے بعد سر بھاری، دماغ دھندلا سا؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)مسئلہ یہ ہے کہ…بہت زیادہ مصالحہ دماغ کے اعصابی نظام کو اچانک اوورایکٹیو کر دیتا ہے۔ اصل وجہ یہ ہے کہ:مصالحے جسم میں حرارت اور تیزابیت بڑھاتے ہیں، جس سے دماغ کی خون کی روانی اور اعصابی سگنلز متاثر ہوتے ہیں۔ اثرات:• …

تیز مصالحہ کھانے کے بعد سر بھاری، دماغ دھندلا سا؟ Read More »

Loading