Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول الله ﷺ نے فرمایا:‏بلاشبہ یہ دنیا سر سبز اور میٹھی ہے، اور بلاشبہ الله تعالیٰ تمہیں اس میں (دوسروں کا) خلیفہ بنا کر یہ دیکھے گا کہ تم لوگ کیسے عمل کرتے ہو. خبردار! دنیا (کی محبت) سے بچو اور عورتوں (کے فتنے، آزمائش) سے بچو.‏(ابن ماجہ ۴۰۰۰)

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

غزل شاعرہ۔۔۔ادا جعفری

غزل شاعرہ۔۔۔ادا جعفری یہ فخر تو حاصل ہے بُرے ہیں کہ بھلے ہیں دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں جلنا تو چراغوں کا مقدر ہے ازل سے یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں تھے کتنے ستارے کہ سرِ شام ہی ڈوبے ہنگامہِ سحر کتنے ہی خورشید ڈھلے

Loading

غزل شاعرہ۔۔۔ادا جعفری Read More »

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ابن انشاء

غزل شاعر۔۔۔ابن انشاء کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ابن انشاء Read More »

۔8 اکتوبر…… جاوید شیخ کا آج 76 واں یوم پیدائش ہے۔

8 اکتوبر…… جاوید شیخ کا آج 76 واں یوم پیدائش ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جاوید شیخ (پیدائش: 8 اکتوبر 1949) ایک پاکستانی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر ہیں۔ راولپنڈی گوالمنڈی میں پیدا ہونے والے جاوید شیخ نے 14 دسمبر 1974 کو ریلیز ہونے والی پاکستانی مصنف ابن صفی کی لکھی ہوئی لالی وڈ فلم

Loading

۔8 اکتوبر…… جاوید شیخ کا آج 76 واں یوم پیدائش ہے۔ Read More »

جینا ایک ذمہ داری اور مرنا دوسری۔۔۔تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ)ایک کمپنی کا ایک ملازم اپنے دفتر پہنچا تو اسکی نگاہ دفتر کے گیٹ پر لگے ہوئے ایک نوٹس پر پڑی جس پر لکھا تھا “جو شخص کمپنی میں آپ کی ترقی اور بہتری میں رکاوٹ تھا کل رات اسکا انتقال ہوگیا آپ سے گزارش ہے

Loading

جینا ایک ذمہ داری اور مرنا دوسری۔۔۔تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ Read More »

جادوگر کی توبہ کے بعد کا اعتراف

جادوگر کی توبہ کے بعد کا اعتراف ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک جادوگر نے اپنی توبہ کے بعد ایک عجیب حقیقت بیان کی۔ وہ کہتا ہے میں جنات کو لوگوں پر جادو کرنے کے لیے بھیجا کرتا تھا۔ کچھ لوگ ایسے تھے جن پر جادو فوراً اثر کر جاتا، لیکن کچھ کے بارے میں جنات

Loading

جادوگر کی توبہ کے بعد کا اعتراف Read More »

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف

لندن کی فضاؤں سے فیضان عارف امیگریشن پالیسی اور شبانہ محمود ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف) برطانوی پارلیمنٹ کی رکن شبانہ محمود کو حال ہی میں ہوم سیکرٹری بنائے جانے پر پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کی طرف سے مسرت اور خوشگوار تاثرات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ وہ اس منصب پر

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔فیضان عارف Read More »

محبت اور منافقت کا پراٹھا

محبت اور منافقت کا پراٹھا ​ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )لاہور کے ایک بڑے ہال میں ازدواجی تعلقات پر ہمارا سیشن اختتام پذیر ہونے والا تھا۔ میں نے مائیک سنبھالا اور اپنی اہلیہ کی طرف دیکھا، پھر سامعین سے مخاطب ہوا: “آج ہم آپ کو ایک شخص کی کہانی سنائیں گے، جسے گاؤں میں سب شیدا

Loading

محبت اور منافقت کا پراٹھا Read More »

۔۔۔۔۔ آپ آرام سے سو جائیں ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ آپ آرام سے سو جائیں ۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کل رات سوتے وقت ناجانے میرے ذہن میں کیا آیا کہ بیوی کو  شرعی وصیت کر دی کہ اگر میری موت ہوجائے تو آپ فورا دوسری شادی کر لیجئے گا  کیونکہ ہمارے ہاں یہ دستور ہے کہ بیوہ دوسری شادی نہیں کرتی جوکہ شرعاً

Loading

۔۔۔۔۔ آپ آرام سے سو جائیں ۔۔۔۔۔ Read More »

نمازِ قصر…!!!

نمازِ قصر…!!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ڈھولک کی تھاپ پر لڑکیاں رخصتی کا گیت گا رہی تھیں…..! کِناں جمیاں تے کِناں لے جانڑیاں (کس گھر جنم لیا اور کون ہمیشہ کے لیے لے جائے گا) میں لڑکیوں کے جھرمٹ میں گیت کے بول سن کر ایک لمحے کو اداس ہوئی اور کسی بہانے کمرے سے

Loading

نمازِ قصر…!!! Read More »