ہالینڈ، سیرت النبی ﷺکانفرنس منعقد ہوئی۔
ہالینڈ، سیرت النبی ﷺکانفرنس منعقد ہوئی، علمی، فکری خطابات رسول محتشمﷺ کا ہر پہلو روشن اور قابل تقلید ہے۔ سفیر پاکستان عقیدت وہی بہتر ہے جو توحید کے تابع ہو ۔ ڈاکٹر حامد بخاری ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر یشن رپورٹ … جاوید عظیمی۔۔۔عکاسی۔۔۔جاوید بٹ پیارا)گزشتہ دنوں بروز اتوار 14 ستمبر 2025 میلاد النبیﷺ کی مناسبت …
ہالینڈ، سیرت النبی ﷺکانفرنس منعقد ہوئی۔ Read More »
![]()









