جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں سالانہ جلوس 31 اگست کو نکالا جائے گا۔
ہالینڈ ، جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں سالانہ جلوس غوثیہ مسجد روٹرڈیم کے زیر اہتمام ، 31 اگست2025کو نکالا جائے گا ۔ عاشقان رسولﷺ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔جاوید عظیمی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد مسلمان اور بلخصوص پاکستانی مساجد اور اسلامی مراکز میں رب …
جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں سالانہ جلوس 31 اگست کو نکالا جائے گا۔ Read More »
![]()









