Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

بزم ادب نیدرلینڈز کےٹیم ممبران  کی سالگرہ دھوم دھام سے دی ہیگ میں منائی گئی ۔

بزم ادب نیدرلینڈز کےٹیم ممبران  میاں عمران ، چوہدری الیاس ،  جاوید بٹ پیارے اور چوہدری اقبال قاضیاں کی سالگرہ  دھوم دھام سے دی ہیگ میں منائی گئی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں بروز ہفتہ 22 نومبر 2025 ، بزم ادب نیدر لینڈز  کی ٹیم کے معزز ساتھیوں میاں عمران، چوہدری …

بزم ادب نیدرلینڈز کےٹیم ممبران  کی سالگرہ دھوم دھام سے دی ہیگ میں منائی گئی ۔ Read More »

Loading

بیوی کے ہونٹوں کا تقدس بتاتی ایک حدیث

بیوی کے ہونٹوں کا تقدس بتاتی ایک حدیث ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )فیس بک پر ابھی ایک حدیث نظر سے گزری، نبی کریم برتن سے ٹھیک اسی جگہ اپنے مبارک لب رکھ کر مشروب نوش فرمایا کرتے، جہاں سیدہ عائشہ نے اپنے لب رکھ کر مشروب پیا ہوتا۔ اس ایک نبوی عمل سے کئی چیزیں …

بیوی کے ہونٹوں کا تقدس بتاتی ایک حدیث Read More »

Loading

منگول سلطنت میں ملازمت

منگول سلطنت میں ملازمت ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اگر آپ منگول سلطنت میں ہوتے اور آپ ایک سے زیادہ زبانیں جانتے تو آپ کو آسانی سے اچھی جاب مل سکتی تھی منگول سلطنت میں ملازمت Jobs Opportunities in Mongol Empire منگول سلطنت میں ان لوگوں کو جاب جلد مل جاتی تھی جن کو ایک سے …

منگول سلطنت میں ملازمت Read More »

Loading

اقبال اور غالب

اقبال اور غالب ” ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اقبال اور غالب میں اہم ترین فرق ان کے نقطہ ہاۓ نظر کا ہے۔ اقبال کا نقطۂ نظر اجتماعی اور سیاسی ہے اور غالب کا انفرادی اور غیر سیاسی۔ غالب جاگیردارانہ نظام کا پروردہ اور عہدِ انحطاط کا تربیت یافتہ ہے اور اقبال عصرِ بیداری کا آوردہ۔ …

اقبال اور غالب Read More »

Loading

سرکار کے دشمن۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ

سرکار کے دشمن تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سرکار کے دشمن۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی داعیانہ زندگی میں دو گروہوں کی طرف سے سب سے زیادہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک کفار مکہ اور دوسرے یہود مدینہ۔ یہ دونوں اپنے اپنے …

سرکار کے دشمن۔۔۔ تحریر  ۔۔۔۔۔ سید اسلم شاہ Read More »

Loading

شیریں اور فرہاد — عشق کی آزمائش

شیریں اور فرہاد — عشق کی آزمائش ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پرانی ایران کی سرزمین پر دو عشق کے دیوانوں کی داستان مشہور ہے—شیریں اور فرہاد کی۔شیریں، ایک نہایت حسین، ذہین اور باشعور شہزادی تھی۔ اس کی خوبصورتی کے قصے دور دور تک پھیلے ہوئے تھے۔ فرہاد ایک باکمال سنگ تراش تھا، جس کے ہاتھوں …

شیریں اور فرہاد — عشق کی آزمائش Read More »

Loading

ابنِ خلدون کا نظریۂ تشکیلِ ریاست, تاریخ کا آئینہ

ابنِ خلدون کا نظریۂ تشکیلِ ریاست, تاریخ کا آئینہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )علامہ عبدالرحمٰن بن خلدون کو اسلامی دنیا ہی نہیں بلکہ پوری انسانی تاریخ کا سب سے عظیم مؤرخ اور ماہرِ عمرانیات مانا جاتا ہے۔ ان کی شہرۂ آفاق کتاب “المقدمہ” نے تاریخ اور سماجیات کے اصولوں کو ایک نیا رخ دیا. ایسا …

ابنِ خلدون کا نظریۂ تشکیلِ ریاست, تاریخ کا آئینہ Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت عَبداللہ بن عُمر رضی اللہ تعالیٰ عنھما سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا ارشادِ مبارک ہے:”اللہ تعالیٰ کے ذِکر کے علاوہ زیادہ کلام نہ کیا کرو کیونکہ اللہ تعالی کے ذکر کے علاوہ کلام کی کثرت دل کو سخت کر دیتی ہے …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت ابو ہریرہ ؓ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:‏میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر)  ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading