پاکستان میں گھیراؤ جلاؤ،سیاسی عدم استحکام،عدلیہ کے یک طرفہ فیصلے ،عوام کا استحصال ڈالر کی اونچی اڑان اور مہنگائی کا طوفان عروج پر ہے۔بیلاگ تبصرہ۔۔۔محمد جاوید عظیمی
پاکستان میں گھیراؤ جلاؤ،سیاسی عدم استحکام، عدلیہ کے یک طرفہ فیصلے ،عوام کا استحصال ڈالر کی اونچی اڑان اور مہنگائی کا طوفان عروج پر ہے۔ بیلاگ تبصرہ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔بیلاگ تبصرہ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) وطن عزیز پاکستان گزشتہ ایک سال سے بحرانوں کی زد میں ہے ۔ملک بھر میں سکون نام کی …