محرم الحرام کے سلسلے میں عظیم الشان تقریب اتوار 30جولائی 2023جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ہو گی۔
محرم الحرام کے سلسلے میں عظیم الشان تقریب اتوار 30جولائی 2023جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ہو گی۔ پیر سید عرفان علی بخاری(امریکہ) خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ کمیونٹی کے معزز حضرات کو دعوت ِخاص دی جاتی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) دنیا بھر میں جہاں بھی مسلمان آباد ہیں اپنی مساجد ، اسلامی مراکز …