Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

اچھی گفتگو کیسے کریں۔۔۔۔انتخاب۔۔۔۔سکندر چوہان

اچھی گفتگو کیسے کریں۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔۔سکندر چوہان ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انتخاب۔۔۔سکندر چاہان)اقبال احمد  انڈیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے‘ والد زمین کے جھگڑے میں ان کی آنکھوں کے سامنے قتل ہو گئے‘ 1947میں اپنے بھائی کے ساتھ بہار سے پیدل لاہور پہنچے‘ ایف سی کالج میں داخلہ لیا‘ اکنامکس میں ڈگری لی …

اچھی گفتگو کیسے کریں۔۔۔۔انتخاب۔۔۔۔سکندر چوہان Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔ خاور رضوی

غزل شاعر ۔۔۔ خاور رضوی شکستہ حال تنگ و تار بام و در میں رہتا ہوں مگر کس حو صلے سے دیکھ میں اس گھر میں رہتا ہوں مری تخلیق ہیں یہ دامن دل کھینچتے منظر  مگر میں شومئی قسمت سے پس منظر میں رہتا ہوں  تہی دستی میں بھی قائم ہے میری شانِ بے …

غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔ خاور رضوی Read More »

Loading

صدائے جرس ۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی

صدائے جرس دعا اور نصیحت تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب انتخاب۔۔۔محمد جاوید  عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔صدائے جرس ۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی)ہم سب اس بات سے واقف ہیں کہ چھوٹے بچے جب اپنے بڑوں کے سامنے جاتے ہیں تو ادب سے سلام عرض کرتے ہیں …. ادب و احترام کا …

صدائے جرس ۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی دن ایسا نہیں  کہ بندے صبح کرتے ہیں  مگر دو فرشتے نازل ہوتے ہیں ،ان میں  سے ایک کہتا ہے:اے اللہ! عَزَّوَجَلَّ، خرچ کرنے والے کو بدلہ دے ۔دوسرا کہتا ہے:بخیل کو بربادی دے ۔ (بخاری، ۱ / ۴۸۵، …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

مشاعرے میں فقط ” ایک ہی شعر ” ……………

مشاعرے میں فقط ” ایک ہی شعر ” …………… ایک بار استاد قمر جلالوی کی ہم عصر شاعرہ وحیدہ نسیم صاحبہ (جو غربت کی وجہ سےاستاد کو کسی حد تک کمتر سمجھتی تھیں) نے طنزاً استاد سے کہا کہ قمر شاعر تو میں تمھیں تب مانوں جب تم مشاعرے میں ایک ہی شعر پڑھو اور …

مشاعرے میں فقط ” ایک ہی شعر ” …………… Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں  اور تمہارے مال ودولت کی طرف نہیں  دیکھتا ، البتہ وہ تمہارے دلوں  اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے ۔( مسلم، ص۱۳۸۷، الحدیث: ۳۴(۲۵۶۴)) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے

Loading

پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری

پانچ عادتیں تحریر۔۔۔جاوید چوہدری بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2017 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل ۔۔۔پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری)پانی نرم ہوتا ہے اور پتھر سخت‘ دونوں کو اپنی اپنی خصوصیت پر فخر ہے اور یہ فخر ازل سے دونوں کے درمیان جنگ کا باعث ہے‘‘ استاد رکا اور اس نے آبشار کی دھار پر نظریں گاڑھ دیں‘ شاگرد …

پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی شخص رسی لے کر جائے اور اپنی پیٹھ پر لکڑیوں  کا گٹھا لا کر بیچے اور سوال کی ذلت سے اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو بچائے تویہ اس سے بہتر ہے کہ لوگوں  سے سوال کرے کہ لوگ اُسے …

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان Read More »

Loading