جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کی پاکستانی کمیونٹی کے لئے بے لوث خدمات پر لواحقین کا اظہار اطمینان۔
جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کی پاکستانی کمیونٹی کے لئے بے لوث خدمات پر لواحقین ِ میت کا اظہار اطمینان اور دعائیہ کلمات۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی )گزشتہ چند دنوں میں جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کی طرف سےعبد الخالق مرحوم، افتخار احمد خان مرحوم، شمعون سلیم مرحوم اور محمد اکبر خان مرحوم کی تجہیز …
![]()








